English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Map Verb نقشہ کشی کرنا ۔ خاکہ بنانا ۔ نمائندگی کرنا ۔
Map lichen Noun ایک قسم کائی ۔
Map projection Phrase میپ پروجیکشن : ہموار نقشے پر زمین کی کرہ نما سطح کو ظاہر کرنے کا ایک طریقہ ۔
Map survey نقشہ پیمائش ۔
Maphthalenc نیفتھالین ۔ بے رنگ لیکن چمکدار مرکب نقطہ پگھلاﺅ80 سینٹی گریڈ پانی میں غیر حل پذیر لیکن گرم یتھنول ٹھنڈے ایتھر اور بینزین وغیرہ میں حل پذیر ہے کیمیائی طور پر نیفتھالین بہت سے تعاملات میں بینزین سے مشابہہ ہے اسے کیڑے مار دوا کے طور پ راستعمال کے علاوہ رنگوں کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں ۔
Mapi Noun ایم اے پی آئی ۔ میسچنگا ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس کا مخفف ۔
Maple Noun میپَل ۔ جِنسِ آج یا جِنسِ افرا کی کوئی سی جھاڑی یا دَرَخت جو شَمالی نِصف کُرے میں پایا جاتا ہے ۔ جِس کے پَتّے پَنکھے کی نوک کی مانِند ہوتے ہیں ۔
Maple honey Noun اس افزا کا رس جس سے شکر بنتی ہے ۔
Maple leaf Noun مَیپَل کا باریک نوکدار پَتّا ۔ کینیڈا کا قومی و اِمتیازی نِشان ، سَفید پَسِ مَنظَر میں بَنا ہُوا سُرخ پَتّا ۔
Maple molasses Noun افزا کے رس کا شیرہ ۔
Maple red Noun بوسیام
Maple sugar Noun مَیپَل شَکَّر ۔ جِنسِ آج یا جِنسِ افرا کے شَکرین مَیپَل سے حاصِل کَردَہ شَکَّر ۔ جو موسَمِ بَہار کی اِبتدا میں حاصِل کی جاتی ہے ۔
Maple syrup Noun مَیپَل شیرہ ۔ مَیپَل شَکَّر سے تَیّار کیا ہوا شَربَت ۔ مَصنُوعی شَربَت یا شیرہ جو اصلی مَیپَل شیرے سے مُشابَہ ہو ۔
Maple syrup urine disease Noun بچہ کی ولادت کی وجہ سے پیشاب میں ہونے والی خرابی لیوسین آئسولیوسین اور وے لین زیادہ مقدار میں قارورہ میں شامل کرکے علم ہوتا ہے اس معائنے کی خاطر بعض دفع حمل کا اسقاط عمد اکیا جاتاہے
Mapped Verb نقشہ تیار کیا ۔
Mapped out by his parents that runs counter to all of his interests and abilities
Mappemonde Noun نقشہٴعالم ۔ دنیا ۔
Mapper Noun نَقشَہ نَویس ۔ نَقشَہ بَنانے والا ۔ مَنصُوبَہ بَندی کَرنے والا ۔
Mapping Phrase میپنگ : یہ ٹرانسفارمیشن یا فنکشن کا متبادل نام ہے ۔
Mapping pen Noun قلم نقشہ کشی ۔
Maqaddam Name مقدم: بزرگ ۔ بڑا ۔ اونچا ۔
Maqbas Name مقبس: فائدہ اُٹھانے والا۔ روشنی لینے والا ۔
Maqbool Name مقبول: قبول کیا گیا ۔ پیارا ۔ پسندیدہ ۔
Maqboola Name مقبولہ ۔ پسندیدہ ۔ محبوبہ ۔
Maqdad Name مقداد ۔ ایک صحابی کا نام ۔
Maqdoor Name مقدود ۔ قابو گنجائش ۔
Maqeet Name مقیط ۔ عدل کرنے والا ۔
Maqeeta Name مقیتہ ۔ روزی رساں ۔
Maqooqes Name مقوقس: مصر کے ایک حاکم کانام جو نبی کریم ﷺ پر ایمان لے آیا تھا ۔
Maqsad Name مقصد: مراد ۔ مطلب ۔