English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Many years earlier had completely buried a huge caravan of 1200 camels with out leaving any trace of them
Manysided Adjective متعدد پہلوﺅں والا ۔
Manytail binder
Manza Name منزہ ۔ منزل ۔ عیوب سے مبرا ۔
Manzanilla Noun اسپین کی ایک پیلی پھیکی شیری قِسم کی تیز شراب ۔
Manzanita Noun مینزنیتا ۔ ایک جھاڑی جو مَغرَبی امریکا میں پائی جاتی ہے ۔ اِن جھاڑیوں کے بیر یا پھَل ۔
Manzer Name منزر: ڈرانے والا ۔ حضرت ابو بکر صدیقؓ کے نواسے کا نام ۔ اپ نے عراق فتح کیا تھا۔ آپ کی والدہ کا نام حضرت اسماء ہے ۔
Manzir Name منظر ۔ نظارہ ۔
Manzood Name منضود: مرتب ۔ تہ بہ تہ لگا ہوا ۔
Manzoor Name منظور ۔ پسندیدہ ۔
Manzoor ul ain Name منظور العین ۔ آنکھوں کی پسند ۔
Manzoor un nisa Name منظور النساء ۔ عورت کی پسند ۔
Manzoora Name منظورہ ۔ پسندیدہ ۔
Manzooran Name منظوراں ۔ پسندیدہ ۔
Mao says that it is the people
Mao says that woman are holding up half of the sky Phrase ماﺅ کا کہنا ہے کہ عورتوں نے آدھے اسمان کو سہارا دے رکھا ہے ۔
Mao says that woman hold up half the sky and woman
Maoism Noun چینی سیاسی رہنما ماوٴزے تنگ کے اشتراکی نظریات ۔
Maoist Noun ماﺅ کے نظریہٴاشتراکیت کا حامی ۔
Maol ایم اے او آئی ۔ مانو امین آکسیڈ ۔
Maolsm Noun ماومَت ۔ چینی کمیونِسٹ رہنُما ماوزے تَنگ کا سیاسی نَظریہ ، جو مارکسی لیننی نَظریے سے ماخُوذ ہے ۔
Maood Name موعود: اقرار کیا گیا ۔ عہد کیا گیا ۔
Maooma Name نعومہ ۔ نرمی ملائمت ۔
Maoon Name ماعون ۔ بارش ۔
Maooq Name معوق: روکنے والا ۔ منع کرنے والا ۔
Maoora Name ماﺅرا ۔ غیر مرئی ۔ دور ۔
Maooz Name معوذ: بچایا گیا ۔ جنگ بدر کے ایک کمسن مجاہد کا نام ۔
Maori Noun, Adjective نیوزی لینڈ کے پولی نیسیائی قدیم قبیلے کا فرد ۔ ماوٴریوں کی زُبان ۔
Maorian Adjective نیوزستانی ۔ نیوزی لینڈ کا ۔
Maorilander Noun نیوزستان کا باشندہ ۔