English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lawsonia alba Noun حنا مہندی
Lawsuit مقدمہ ۔
Lawsuit law Adjective عدالتی مقدمہ نالش عدالتی چارہ جوئی دیوانی مقدمہ ۔
Lawsuits consume time and money and rest and friend
Lawyer وکیل ۔
Lawyer law Adjective وکیل ماہر قانون وہ شخص جس کا پیشہ عدالت میں مقدمات کی پیروی یا قانونی مشورہ یا امداد دینا ہو ۔
Lawyer tells lie to protect him client Phrase وکیل اپنے موکل کو بچانے کے لئے جھوٹ بولتا ہے
Lawyerlike Adverb وکیل کی طرح ۔
Lawyerly Adverb وکیل کی طرح ۔
Lawyers houses are built on the heads of fools Idiom بیوقوف نہ ہوں تو وکیل بھوکے مریں ۔
Lax خراب ڈھیلا ڈھالا بے پروا ۔
Lax disciplinelax morals
Lax tissuelax soil
Laxation Noun ڈھيلا پَن ۔ نَرمی ۔ ڈھيلا يا نَرَم ہونے کی حالَت ۔
Laxative Adjective ملین ۔
Laxatively Adverb قَبَض کُشا طَور پَر ۔ مَليَّن طَور پَر ۔
Laxativeness Noun ملین ہونا ۔ تلیین ۔
Laxatives Noun مسہلات ۔ دست آور ادویہ ۔
Laxator Noun تشریح: راحیہ ۔ بیرونی کان کا ایک عضلہ۔
Laxism Noun مذہب میں نسبتاً آزاد روی کی حمایت ۔
Laxist Noun مذہب میں نسبتاً آزاد روی کا حامی ۔
Laxity Adjective ڈھیلاپن ناطاقتی ۔
Laxly Adverb سُستی سے ۔ نَرمی سے ۔
Laxness Noun سُستی ۔ نَرمی ۔ ڈھيلا پَن ۔
Laxtor Noun عضلات کوست کرنے والا
Laxus Noun ڈھیلا مسام دار
Lay لیٹنا ، رکھنا ۔
Lay abbot Noun غیر پادری جو کسی کلیسائی جائداد پر قابص ہو ۔
Lay aboard ( جَنگ میں ) اپنے جَہاز کو لا کَر دُوسرے جَہاز سے بھِڑا دینا ۔
Lay about Noun آوارہ گرد ۔