English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lawgiving Noun قانُون سازی ۔ وَضع قانُون ۔ قانُون بَخشی ۔
Lawinated Noun بلغمی جھلی جس کی متعدد تہیں ہوں
Lawk Interjection اظہارِ حیرت ۔ اظہارِ تعجب ۔
Lawk a mussy خدا رحم کرے ۔
Lawk lawks Interjection ارے ۔ افوہ ۔
Lawless Adjective خلاف قاعدہ ، بے ضابطہ ، بے قاعدہ ، بے آئین ۔
Lawlessly Adverb بے قانُونی طَور پَر ۔ غير قانُونی طَريقے سے ۔ ناجائز طَور پَر ۔
Lawlessness لاقانونیت ۔
Lawlike Adjective قانون کی طرح ۔
Lawmaker Noun اِدارہ قانون سازی کا رُکن ۔
Lawmaking Noun, Adjective قانُون سازی ۔ قانُون گَری ۔ قانُون بَنانے کا عمَل ۔
Lawman Noun قانون نافز کرانے والا افسر ۔ خصوصاً عامل یا پولیس والا ۔
Lawn Noun ایک قسم کی باریک ململ ۔
Lawn bowling Noun لان باولنگ ۔ ايک کھيل جو باريک کَٹی ہُوئی گھاس پَر کھيلا جاتا ہے ۔
Lawn meet Noun کسی رئیس کے گھر کے سامنے شکاریوں کا اجتماع ۔
Lawn mower Noun گَياہ تَراش ۔ گھاس تَراش ۔ گھاس کاٹنے کی مَشين ۔
Lawn sieve Noun ململ یا ریشم کا باریک چھنّا یا چھلنی ۔
Lawn sleeved Adjective باریک ململ کی آستین لگائے ہوئے ۔
Lawn sprinkler Noun سبزہ آبپاش مشین ۔
Lawn tennis Noun لان ٹينِس ۔ تينس کا ايک کھيل جو گھاس کے ميدان ميں کھيلا جائے ۔
Lawn tennis tournament لان ٹینس ٹورنامنٹ ۔
Lawnmower Noun گھاس کاٹنے کی مشین ۔ گیاہ تراش ۔
Lawny Adjective جس میں دوب کے تختے ہوں ۔ دوب دار ۔ پرسبزہ ۔
Lawrencium لاینسئیم ۔ ایک تابکار ماورائے یورینیم عنصر ہے ۔ اس کا تعلق ایکٹینائیڈ سیریز سے ہے ۔ اسے کیلفورینیم کی اسراعی B آیونز کے ساتھ بمباری سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اس جوہر کا ایٹمی نمبر 103اور ایٹمی وزن (257) ہے ۔
Laws grind the poor and rich men rule the laws Idiom امیر آدمیوں کے بناۓ ہوۓ قانون غریبوں کو پیستے ہیں ۔
Laws of association Noun نفسیات: قوانین تلازم ۔
Laws of cost قوانین لاگت ۔
Laws of motion Noun کلیات حرکت ۔
Laws of reflection Noun کلیات انعکاس ۔
Laws of supply and demand Latin Law قانون رسد و طلب ۔