English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Law s of nature
Law specal قانون مختص الا مر ۔ خاص قانون ۔
Law stationer Noun وکلا کے ہاتھ کاغذ و قلم بیچنے والا ۔ ان سے مسودات لیکر با ضابطہ لکھوانے والا ۔
Law suit Noun مقدمہ ۔ عدالتی مقدمہ ۔ نالش ۔ عدالتی چارہ جوئی ۔
Law term Noun قانون: وہ مدت جو اجلاس کے لئے مقرر کی جائے ۔
Law terms Idiom اصطلاحات قانونی ، شرائط قانونی ۔
Law to go to مقدمہ کرنا ۔ نالش کرنا ۔
Law writer مصنف قانون ۔ شارح قوانین ۔
Lawash Name لواش : باریک اور نرم چپاتی ۔
Lawaz Name لواذ: نزدیک ۔ پاس ۔ قریب ۔
Lawbreaker Noun قانُون شِکَن ۔
Lawbreaking Noun قانُون شِکنی ۔ (صِفت) قانُون شِکنی سے مُتعلِق ۔
Laweed Name لوید: دیگ ۔ بڑا پتیلہ ۔
Laweeza Name لویزہ ۔ آدم کی بیٹی ۔
Lawful Adjective جائز ۔ مطابق قانون ۔ قانونی ۔
Lawful age Noun وہ عمر جس پر آدمی قانونی طور پر بالغ ہوتا ہے۔
Lawful authority اختیار جائز ۔ اختیامد قانونی ۔
Lawful conideration بدل قانون ۔
Lawful day Noun جائز دن (کاروبار کے لیے ۔
Lawful excuse عذر قانونی ۔ جائز و معقول عذر ۔
Lawful heir جائز وارث ۔ قانونی وارث ۔
Lawful is all game of the water for you and eating of it as food so that you and the travellers may benefit by it but unlawful is game of the jungle when you are on pilgrimage fear god before whom you have to gather in the endq 5 96
Lawful law Adjective قانونی جائز حسب قانون اصلی جائز ۔
Lawful money Noun بعض امریکی نو آبادیات میں مقامی سِکّے ۔
Lawful object کسی معاہدہ کے جائز ہونے کے لیے ضروری ہے کے وہ فریبی نا ہو ۔
Lawful possession جائز قبضہ ۔ قبضہ قانونی ۔
Lawful profession پیشہ قانونی ۔
Lawfully Adverb قانُونی طَور پَر ۔ جائز طَور پَر ۔ ازرُوئے شَرَح ۔
Lawfulness Noun جَواز ۔ قانُونی ہونے کی کيفِيَت ۔ دُرُستی ۔ وَجُوب ۔ مباحِيَت ۔
Lawgiver Noun قانُون ساز ۔ واضع قانُون ۔ وہ شَخص جو قانُون يا ضابطَہ قانُون ديتا يا نافَذ کَرتا ہے ۔