English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Laboritebritlabourite
Laborium rima Noun منہ ، ہونٹوں کے درمیان کا شگاف (منہ)
Labouist Noun حامی مزدوران ۔ مزدوروں کے حقوق کاحامی ۔
Laboulbeniales Adjective لیباول بینی ایلز ۔ لفی فطرات ۔ جن میں وہ انواع بھی شامل ہیں جو ابتدا میں حشرات کی بیرونی سطح پر پائی جاتی ہیں ۔
Labour Adjective درد زہ بچہ جنائی ۔
Labour agreement کی انجمن اور آجر کے درمیان معاہدہ ۔
Labour as long lived pray as dying
Labour attache Noun اتاشی براۓ محنت ۔
Labour bureau Noun مزدور بیورو ۔
Labour co operative
Labour compulsory جبریہ محنت ۔ جبریہ مشقت ۔۔ بیگار ۔
Labour cost theory Adjective لاگت محنت کا نظریہ ۔
Labour court ليبر کورٹ ۔ عدالتِ مزدوراں ۔ مزدوروں کے حقوق کے ليے قائم عدالت
Labour disputes Adjective تنازعات محنت ۔
Labour division Adjective تقسیم محنت ۔
Labour education Adjective کارکنوں کی تعلیم و تربیت ۔
Labour efficiency Adjective کارکردگی محنت ۔
Labour exchange دفتر روزگار ۔
Labour force Noun مزدور طاقت ۔ مزدور جمعیت ۔ وہ تمام افراد جو کِسی ادارے یا مُلک کے لیے کام کرتے ہیں ۔
Labour grad ing درجات محنت ۔ قابلیت کے مطابق گریڈ ۔
Labour grading Adjective درجہ بندی محنت ۔
Labour has a bitter root but a sweet taste Idiom محنت اگرچہ تلخ ہے لیکن اس کا پھل شیریں ہوتا ہے ۔
Labour inten sive محنت خور ۔ جاذب محنت ۔
Labour intensive Adjective ایسی صنعت یا ایسا کام جہاں بہت سے کام کرنے والوں کی ضرورت ہو ۔ جاذب مُحبت ۔
Labour is in no way disgraceful Idiom محنت میں کیا شرم ! ۔
Labour is often the father of pleasure Idiom محنت سے عموماً خوشی حاصِل ہوتی ہے ۔
Labour labor
Labour law قانون مزدوران ، قانون محنت ۔
Labour makes us insensible to sorrow Idiom محنت غم بھلا دیتی ہے ! ۔
Labour management relations Adjective تعلقات محنت و انتظامیہ ۔