lawrencium – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لاینسئیم ۔ ایک تابکار ماورائے یورینیم عنصر ہے ۔ اس کا تعلق ایکٹینائیڈ سیریز سے ہے ۔ اسے کیلفورینیم کی اسراعی B آیونز کے ساتھ بمباری سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اس جوہر کا ایٹمی نمبر 103اور ایٹمی وزن (257) ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لارینشیم : ایک عنصر جس کا ایٹمی نمبر 103 ہے اور اس کے انتہائی قیام پزیر آئسو ٹوپ کا کمیت نمبر 262 ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لارينسِيَم ۔ ايک تابکار دھاتی عنصَر جو ايکٹی نائڈ سِلسِلے سے مُتعلِق ہے ۔

🔹 Roman Urdu