law of multiple proportions – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مضاعف تناسبوں کا قانون ۔ اگر دو عناصر میں ایک سے زیادہ مرکبات تشکیل دیں تو پھر ان عناصر میں سے ایک کے ساتھ سادہ تعلق پایا جاتا ہے جو دوسرے عنصر کی مقررہ کمیت کے ساتھ اتحاد کرتا ہے ۔مثلاً ہائیڈ روجن اور آکسیجن مل کر پانی H2 O اور ہائیڈ روجن پر آکسائیڈ بناتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مضاعف تناسبوں کا کلیہ ۔

🔹 Roman Urdu