English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Laurocerasi folia Noun غار(درخت کا نام)
Lauroyl peroxide لارویل پر آکسائیڈ : ایسا مرکب جو آسانی دو ۔ ch3(ch2)10co ریڈیکلز میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔
Laurus camphora Noun کافور
Laurus cassia Noun غار تج تیج پات تیزپات تماپترا
Laurus tinuslarustine
Laurustine Noun نبات غازی ۔ ایک سدا بہار پھولدار پودا ۔
Laurustinus Noun ایک سدا بہار جاڑوں میں پھول دینے والی جھاڑی ۔ جِس کے پتّے چمکیلے کاہی ، پھول سفید اور گُلابی ہوتے ہیں ۔
Lauryl alcohol Noun کيمِيا ۔ غازی الکُحَل ۔ ايک سَيّال يا قَلمی ٹھوس مُرَکَّب ۔
Lauwine Noun برفشار ۔ برفانی کڑاڑا ۔
Lava Noun لاوا ۔ پِگھلی ہُوئی يا سَيّال چَٹان ۔ مادَّہ جو آتَش فِشاں پَہاڑوں سے بہتا ہے ۔
Lava lava
Lavabo Noun دَست شُونی ۔ پادری کے ہاتھ دھونے کی رَسم ۔
Lavage Noun دھُلائی ۔ (طِب) صَفائی کا عمَل ۔ غُسَلِ معدَہ ۔
Lavage bowel Noun غسل معوی ، آنتوں کو دھونا
Lavagmentum Noun حقنہ انیما
Lavalierelavalier
Lavalis porrigo Noun بچوں کا گنج
Lavandula ostoechas Noun اسطو خودوس
Lavant Noun جھرنا جو مٹی کے حصوں کے زیادہ مرطوب ہونے سے نکلتا ہے
Lavatic Adjective لاوا دار ۔
Lavation Noun شَست و شو ۔ دھُلائی يا صَفائی ۔
Lavational Adjective دھُلائی يا صَفائی سے مُتعلِق ۔
Lavatorial Adjective بیت الخلا سے نسبت رکھنے والا ۔ بیت الخلا سے مُتعلق ۔
Lavatory Adjective دھونے سے متعلق ۔
Lave Verb دھونا يا نہلانا ۔ غُسَل دينا ۔ انڈيلنا ۔ ڈالنا ۔ غُسَل کَرانا ۔
Laved Verb نہلا یا دھویا ۔
Lavement Noun پچکاری ۔ ٹیکا ۔
Lavender Adjective لونڈر کے رنگ کا۔
Lavender cotton Noun سرو کی ایک قسم ۔
Lavender water Noun عرق لونڈر ۔ مقطر لونڈر اور الکوحل کا مرکب ۔