English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Launching planks ways
Launching stage Adjective وہ مرحلہ جب بچہ خاندان سے باہر جاتا ہے ۔
Launder Verb دھُلائی کَرنا ۔ جيسے کَپڑوں کا دھونا يا اِستَری کَرنا ۔
Laundered Verb دھلائی کی ۔
Launderer Noun دھوبی ۔
Launderette Adjective کاروباری ادارہ جہاں کپڑے دھونے کی خودکار مشینیں لگی ہوتی ہیں جن میں سکہ ڈالنے سے کپڑے خودبخود دھل کر باہر نکل آتے ہیں ۔
Laundress Noun دھوبن ۔
Laundromat Noun کاروباری اِدارہ جَہاں کَپڑے دھونے کی خُود کار مَشينيں لَگی ہوں ۔
Laundry Adjective دھوبی گھر لانڈری مقام یا ادارہ جہاں دھلائی اور استری کا کام ہوتا ہے دھلنے والے کپڑے ۔
Laundry woman Noun دھُلائی والی ۔ دھُلائی کے کارخانے کی مُلازِمَہ ۔
Laundryman Noun دھُلائی کے کارخانے کا مُلازِم يا ناظِم ۔ مُلازِم دھوبی ۔
Laura Noun قَديم مَشرَقی کَليسا ميں راہَبِ جَماعت ۔
Lauraceae Adjective لاریسیا ۔ کافوریہ ۔ غاریہ ۔ غار درختوں کا خاندان ۔ لیگنولیا دو فلقی درخت ۔ تین زر ریشہ کی سیریز رکھتے ہیں ۔ ایک پسٹل ہوتا ہے جبکہ پتیاں نہیں ہوتیں ۔ تیج پات وغیرہ ۔
Lauraceous Adjective کافُوری ۔ پودوں کے کافورِيَہ خاندان يا غار نامی دَرَخت سے مُتعلق ۔
Laurasia لارشیا : میزوزک دور (mesozoic times) میں پائے جانے والے دو بڑے براعظموں میں سے کوئی ایک ۔
Lauratonematidae Adjective لاریٹو نیما ٹیڈا ۔ آزاد رو بحری کیچووں کا خاندان ۔ سر میں چھ ہونٹ نما حلمے اور ۱۲ موئے حساس کی دو قطاریں ہوتی ہیں ۔
Laureate Adjective لارئيٹ ۔ جِس کو عِزَّت يا اِمتياز کے طَور پَر غار کا تاج پہنايا گَيا ہو ۔
Laureated Verb لا رل د ر خت کی پتیوں سے ا راستہ کیا ۔
Laureateship Noun مَلِکُ الشعرا کا مَنصَب ۔ مَلِکُ الشعرا کا عہدَہ ۔
Laureation Noun لارل سے آراستہ کرنا ۔ ملک الشعراء بنانا ۔
Laurel Noun غار ۔ لارَل ۔ جَنُوبی يَورَپ کا ايک سَدا بَہار پودا ۔
Laurel bay Noun لارل کی ایک قسم ۔
Laurel spurge Noun مازریون
Laurelled Adjective برہٴامتیاز عطا کیا ہوا ۔ لارل کے پھول سے آراستہ ۔
Laurelled letter Noun فتح اعلان نامہ ۔
Laurentian Adjective سينٹ لارنس دَريا سے مُتعلِق و مَنسُوب ۔
Lauric aciddodecanoic acid
Laurin Noun کیمیا: ایک بلوری مادہ ۔
Laurite Noun معدنیات: اوتھینیم کا سلفائڈ جو پلاٹینم کے ساتھ چھوٹے چمکدار بلور کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔
Laurocarasi folia Noun غار تج تیج پات تیزپات تماپترا