English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Laughing gas خندہ آور گیس ۔ ہنسی پیدا کرنے والی گیس ۔ ڈائی نائیٹروجن مونو آکسائیڈ ۔
Laughing goose Noun ایک قسم کی بط جس کا اگلا حصہ سفید ہوتا ہے ۔
Laughing hyena Noun ایک قسم کا چرخ ۔
Laughing jackass Noun خَندَہ لَکَڑ بھَگا ۔ ايک آسٹريلوی ماہی خور پَرِندَہ ۔
Laughing matter ہنسی کی بات ۔
Laughing muacle Noun وہ عضلات جو ہنستے وقت سکڑ جاتے ہیں ۔
Laughing stock Noun وہ شَخص يا چيز جو نِشانَہ تَضحيک ہو ۔ نَقلِ محفِل ۔
Laughing stock Noun وہ شَخص يا چيز جو نِشانَہ تَضحيک ہو ۔ نَقلِ محفِل ۔
Laughing thrush Noun بعض ایشیائی پرندوں کا نام ۔
Laughingly Adverb قہقَہَہ لَگاتے ہُوئے ۔ ہَنسی سے ۔ ہَنسی خُوشی ۔
Laughir g gas Adjective نائٹروجن کا ایک مرکب ۔
Laughter Noun قہقَہَہ ۔ مُميز آواز يا جِسمانی مُظاہِرَہ جِس سے خُوشی کا اِظہار ہو ۔
Laughter lines Noun ہنستے وقت آنکھوں کے قریب جلد پر پڑنے والی شکنیں ۔
Laughterless Adjective بے ہنسی ۔
Lauging Adjective ہنستا ہوا ۔ خنداں ۔
Laukomelanic Noun سفید جلد اور کالے بالوں والا
Laumontite Noun الومینیم اور کیلشیم کا ھائیڈرس سلیکیٹ ۔
Launaea caoitata Noun آلو آغوت
Launaea fallax Noun بھٹار بھل دودھلک
Launaea glomerataq Noun آلکو آغوت
Launce Noun ريگ ماہی ۔
Launch Noun موٹر کشتی کوئی کام شروع کرنا مارکیٹ میں نئی مصنوعات لانا ۔
Launch an attack Verb حملے کا آغاز کرنا ۔ چڑھائی کرنا ۔ یلغار کرنا ۔
Launch foot Noun کچار
Launched Verb شر وع کیا ۔
Launcher Noun لانچر ۔مکنٹوش اور ایس میں ایک پروگرام جو اکثر استعمال کیے جانے والی ایپلیکیشنز اور پروگرامز کو مرتب کرنا ہے اور جو یوزر کو ایک سنگل مائوس کلک سے چلاتا ہے ۔
Launching Noun پھیکنا ۔ چلانا ۔ شروع کرنا ۔بھیجنا ۔
Launching clause Noun بحری جہاز اتار دفعہ ۔
Launching pad Noun غیر اشتعال پذید پلیٹ فارم جہاں سے راکٹ وغیرہ پھینکے جاتے ہیں ۔
Launching padlaunch pad