English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Labium laporinum Noun سامنے سے اوپر والا ہونٹ کٹا ہوا
Labium minus Adjective لیبئیم مائنس ۔ اندان نہانی میں شگاف کو گھیرے ہوئے جھلی کی باریک لمبوتری تہوں میں سے ایک ۔
Labium pl labia Noun ہونٹ جیسی شکل کی کوئی چیز جیسے فرج
Labium plural labia
Labium uteri Noun رحم کے ہونٹ
Lablab Noun نباتیات: لبلاب ۔
Lablab purpurens Noun سیم سینم
Lable prefix Noun لیبل پری فیکس ۔ ایک سپریڈ شیٹ میں ایک کریکٹر جو ایک سیل انٹری کے ابتدائی مقام پر موجود ہوتا ہے پروگرام میں انٹری کو ایک لیبل کے طور پر شناخت کرتا ہے ۔
Labor Adjective محنت مشقت مزدوری محنت کش طبقہ ۔
Labor camp مَزدُور بَستی ۔ بيگارِيوں کی بَستی ۔ جَہاں مَزدُور رہتے ہوں ۔
Labor day Noun ستَمبَر کا پہلا پير ۔ امريکا اور کينيڈا ميں محنَت کَشوں کا دِن ۔ مَزدُور ڈے ۔
Labor minetic convulsion Noun دردزہ کاذب
Labor savingbritlabour saving
Labor spurious Noun دردزہ کاذب
Labor welfare officer لیبرو یلفیئر آفیسر ۔
Labora ory Adjective خربہ گاہ ۔
Laboratorial Adjective تجربہ گاہ سے مُتعلق ۔ معملی ۔ تجربہ گاہی ۔
Laboratory تجربہ گاہ ۔
Laboratory training Adjective تربیت کا وہ طریقہ جو بصیرت پیدا کرے ۔
Laboratory tutorial Adjective ٹیوٹوریل گروپ تدریس جس میں تدریسی سامان کا مظاہرہ ہو سکے ۔
Laborbritlabour
Laboredbritlaboured
Laborer Noun محنَت کَش ۔ کَميرا ۔ آجير ۔ مَزدُور ۔ قُلی ۔ محنَتی ۔
Laboriess Adjective بے محنَت ۔
Laboringly Adverb محنَت سے ۔ مُشَقَّت سے ۔ مَزدُوری سے ۔
Laborious Adjective محنت طلب ، محنتی ، محنت کش ، جفاکش ۔
Laborious labour Adjective سخت تکلیف کے ساتھ بچہ جنائی ۔
Laboriously Adverb محنَت سے ۔ مُشَقَّت سے ۔ مُستَقِل مِزاجی سے ۔
Laboriously twisted together
Laboriousness Noun محنَت طَلبی ۔ تَن دہی ۔ مُستَقِل مِزاجی ۔ جَفا کَشی ۔