English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Lattice bridge | Noun | جالی دار پُل ۔ جس کی شہتیر جالی دار ہو ۔ |
| Lattice degenerative | Noun | شبکیہ کے کناروں پر پیدا ہونے والی ایک غیر خبیث تکلیف |
| Lattice energy | شبکہ توانائی ۔ ایک آیونی ٹھوس ڈھانچہ کے لیے استحکام کا اقدام گیس میں آیونز کے حوالے سے ۔ اس کی اضاحت کچھ اس طرح کی جاسکتی ہے کی ایک آیونی شبکہ کے ایک مول کو گیسی حالت میں لانے کے لیے درکار توانائی جو آیونز کو ایک دوسرے سے غیر محدود فاصلہ تک الگ الگ رکھ سکے ۔ | |
| Lattice enthalpy | لیٹس اینتھالپی : اینتھالپی کی وہ تبدیلی جو کسی کر سٹل کو گیس آئنز میں تبدیل کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ | |
| Lattice fram | Noun | جالی دار پُلوں کے آخری شہتیر ۔ |
| Lattice girder | Noun | شَبَک گِرڈَر ۔ وہ شہتير جِس کا مَرکَزی حِصَّہ جالی کی شَکَل ميں مُرَتَّب ٹُکڑوں پَر مُشتَمِل ہو ۔ |
| Lattice like | Adjective | جالی کی شَکَل کا ۔ شيکَہ نُما ۔ |
| Lattice plane | لیٹس پلین : بر یوس لیٹس میں وہ پلین جس پر لیٹس کے نقاط موجود ہوں ۔ | |
| Lattice vector | لیٹس ویکٹروں کے سیٹ کا ہر وہ رکن جو بر یوس لیٹس بناتا ہے ۔ | |
| Lattice window | Noun | جالی دار کھڑکی ۔ مشبک کھڑکی ۔ |
| Lattice work | Noun | جالی کا کام ۔ شبکہ ۔ |
| Latticed | Adjective | جالی دار ۔ جالی والا ۔ مشبک ۔ |
| Latticing | Noun | شبکہ ۔ جالی ۔ جالی نُما ۔ |
| Latus rectum | Noun | ریاضیات: وتر خاص ۔ |
| Latvian | Adjective | جَمہُورِيَہ لَٹوِيا سے مَنسُوب ۔ |
| Lau lau | Noun | پتے میں لپیٹ کر پکایا ہوا گوشت ۔ |
| Laud | Verb | محَض لَفظوں ميں تَعريف کَرنا ۔ لَفظوں اور گانوں ميں سَتائش کَرنا ۔ |
| Laudabilitylaudableness | — | — |
| Laudable | Adjective | لائقِ سَتائش ۔ قابِلِ تَعريف ۔ مُستَحسَن ۔ سَراہنے کے قابِل ۔ |
| Laudableness | Noun | لائق ستائش ہونا ۔ خوبی ، پسندیدگی ۔ |
| Laudably | Adverb | قابِلِ تَعريف طَور پَر ۔ اچھی طَرَح سے ۔ عُمدَہ طَور پَر ۔ |
| Laudanine | Noun | کیمیا: افیون سے حاصل ہونے والا بلوری القلی نما مادہ جو بے رنگ یا پھیکا سرخ ہوتا ہے ۔ |
| Laudanum | Noun | الکحَل اور افيون کا مُرَکَّب ۔ |
| Laudation | Noun | سَتائش ۔ تَعريف ۔ خَراجِ تحسين ۔ حَمد و ثَنا ۔ |
| Laudative | Adjective | تعریفی ستائشی ۔ تعریف آمیز ۔ |
| Laudator | Noun | تعریف کرنے والا ۔ رطب اللسان ۔ ستائش گر ۔ |
| Laudatorily | Adverb | سَتائشی انداز ميں ۔ |
| Laudatorylaudative | — | — |
| Lauded | Verb | تعریف کیا ۔ |
| Lauderlaudator | — | — |