English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Latrodectism Noun لیٹروڈ کس مکڑی کازہر چڑھنا
Latrogenesis ایائروجینسس ۔ طب یا ماہر جراحت کے علاج سے پیدا ہونے والے اضافی مسائل یا نقصانات کیلئے یہ اصطلاح استعمال ہوتی ہے ۔
Latrogenic Adjective بنیادی علاج سے ثانوی حالت کا معرض وقوع میں آنا ۔
Latrology Adjective علم الادویہ ۔
Latrophysics Noun علوم طبیعیہ کا علم طب سے تعلق
Latros Adjective معالج ۔
Latry Suffix پوجا ۔ پرستش ۔ عبادت ۔
Latten Noun پھُول ۔ ايک پيتَل سے مُشابَہ بھَرت ۔
Latten brass Noun پیتل کی چادر ۔
Latter ابھی آخری زیادہ قریبی ۔
Latter blindness Noun حرفکوری
Latter class 8th write to your later father asking for money Phrase خط کلاس ۸ رقم منگوانے کے لئے اپنے والد صاحب کو خط لکھیں
Latter day Adjective جدید ۔ عہد حاضر کا ۔
Latter day Adjective جدید ۔ عہد حاضر کا ۔
Latter day saint
Latter day saints Noun موت ۔ مرگ ۔سرین ۔
Latter end Idiom آخری حصہ ، زندگی کا اختتام ۔
Latter lammas فرضی تاریخ ۔ کبھی نہ آنے والا دن ۔ کالی جمعرات ۔
Latter of recommendation Noun سفارشی چٹھی ۔
Latterkin Noun شیشہ ساز کا ایک اوزار ۔
Latterly حال ہی میں ۔
Lattermath Noun فصل بعد کی گھاس ۔ پچھیتی گھاس ۔
Lattermint Noun ایک قسم کا پودینہ ۔
Lattermost Adjective آخری ۔
Lattic کاٹھ یا جھنجری دار جنگلا ۔
Lattic energy جالی دار توانائی : کرسٹلز کے آئز کو ایک دوسرے سے غیر محدود فاصلہ تک علیحدہ کرنے کے لیے درکار توانائی ۔
Lattic vibration لیٹس وائیپر لیشن : کسی قلمی لیٹس میں موجود آئنوں کا مجموعی ارتعاش ۔
Lattice شبکہ ، جالی ، جھلملی ۔ کرسٹل یا قلم کے ایسے مقررہ نقاط کا باقاعدہ جال جس کے گرد مالیکیولز ایٹم یا آیونزارتعاش میں رہتے ہیں ۔
Lattice bar Noun جالی کی ترچھی شہتیر ۔
Lattice beam Noun جالی دار پلوں کے آخری شہتیر ۔