English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Latissinus Noun عریض علم تشریح الابدان میں عریض جسم کے لئے استعمال ہوتا ۓ
Latisternal Adjective فراخ قصاّ ۔ فراخ سینے کی ہڈی والا ۔
Latitancy Noun اخفا ۔
Latitant Adjective مخفی ۔ جاڑے بھر ۔ بے حس و حرکت پڑا رھنے والا ۔ جانور ۔
Latitat Noun قانون ۔ فرمان شاہی جس میں ندعا علیہ کو مخفی سمجھا جاتا تھا اور جس کے ذریعہ اسے عدالت شاہی میں جواب دینے کے لئے طلب کیا جاتا تھا ۔
Latitidinarianism Noun وسیع المشربی ۔ وسیع الخیالی ۔ آزاد خیالی ۔
Latitude علاقہ خطہ ۔
Latitude line of
Latitudinal Adjective جغرافیہ ۔ عرض بلد کا ۔ عرضی ۔
Latitudinally Adverb عرض بلد کے لحاظ سے ۔
Latitudinarian Noun وسیع المشرب شخص ۔
Latitudinarianism Noun وَسيعُ النَظَری ۔ آزاد خَيالی ۔عدَم تَعصُب ۔
Latitudinous Adjective آزاد خیالانہ ۔
Lative market سٹا بازار ۔
Laton پھول ۔ پیتل یا پیتل کی سی مرکب زرد رنگ کی دھات ۔ ٹینی چادر ۔
Latonian Adjective اپولو اور ڈائنا کی ماں ۔ لیٹونا سے متلق ۔
Latonwali Name لاٹوں والی ۔ جوالا مکھی ۔ ایک دیوی جو درگا جی کا اوتار سمجھی جاتی ہے ۔
Latralipties Noun مالش اور مرہموں سے علاج کرنا
Latrant Adjective بھونکنے والا ۔
Latratechnics Noun علم العلاج
Latration Noun بھونک ۔ بھونکنے کی آواز ۔
Latria Noun اطاعت حق ۔ سچ کی اطاعت ۔ وحدانیت ۔
Latric Noun طبعی ، معالجاتی
Latrics Noun طبعی معالجاتی (یونانی)
Latrine ليٹرين ۔ بيتُ الخلا ۔
Latrlogy Noun علم طب ، طبابت
Latro Noun چور ۔ ہزن ۔ لٹیرا ۔
Latro Noun چور ۔ ہزن ۔ لٹیرا ۔
Latrochemistry Noun معالجاتی کیمیا
Latrocination Noun راہ زنی ۔ چوری ۔