lattice energy – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

شبکہ توانائی ۔ ایک آیونی ٹھوس ڈھانچہ کے لیے استحکام کا اقدام گیس میں آیونز کے حوالے سے ۔ اس کی اضاحت کچھ اس طرح کی جاسکتی ہے کی ایک آیونی شبکہ کے ایک مول کو گیسی حالت میں لانے کے لیے درکار توانائی جو آیونز کو ایک دوسرے سے غیر محدود فاصلہ تک الگ الگ رکھ سکے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

شبکہ توانائی ۔ ایک (ٹھوس کے ) کرسٹل کے ایک مول کی اس کے اجزائی گیسی آیونز سے تشکیل کے دوران خارج ہونے والی توانائی ، یہ آیونز گیسی حالت میں ایک دوسرے سے غیر محدود فاصلہ تک علیحدہ ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu