English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Latidentate Adjective (حیوانیات) فراخ دنداں ۔
Latif Name لطیف: نرم و نازک ۔ باریک بین ۔
Latifa Name لطیفہ ۔ دلچسپ بات ۔ خوبی ۔ نازک ۔ چٹکلہ ۔
Latiferous Adjective شیرہ دار ۔شیر بر ۔
Latifoliate Adjective فراخ برگہ ۔
Latifundia Noun بڑی بڑی جائیدادیں ۔بڑی بڑی زمینداریاں ۔
Latifundian Adjective بڑی بڑی جائیدادوں یا زمینداری والا ۔
Latifundium Noun وَسيع کھيت يا جاگير ۔ تَعلّقَہ ۔
Latima Name لطیمہ ۔ نافہ مشک ۔
Latimeridae Adjective لیٹی میریڈا ۔ میان حیاتیہ دور کی مچھلیاں ۔ تقریبا دو میٹر لمبی اور ۶۰ کلو گرام وزن رکھنے والی قدیم ترین مچھلیاں ۔ اکلوتے زندہ فوسل ۔
Latin Adjective لاطینی ۔ ملک لاطیم کا ۔ قدیم ایل روما کا ۔
Latin a thesaurus is a book of synonyms Phrase یہ مترادف الفاظ کی ایک کتاب ہوتی ھے
Latin american
Latin cross Noun لاطينی صَليب ۔ ايک کھَڑی سَلاخ جِس کو چوٹی کے قَريب ايک چھوٹے آڑے ٹُکڑے سے کاٹ دِيا جائے ۔
Latin quarter Noun پيرَس کا ايک علاقَہ ۔ جو دَريائے سين کی جَنُوبی سَمت واقع ہے ۔
Latin square Noun لاطينی مُرَبع ۔ حَرُوف يا دُوسرے علاتَم کی بَصُورَتِ مُرَبع تَرتيب ۔
Latinate Adjective لاطينی نُما ۔ تحريری يا تَقريری انگريزی زُبان کے اسلُوب سے مُتعلِق ۔
Latiner Noun لاطینی زبان کا ماہر ۔ لاطینی داں ۔
Latinic Adjective لاطینی ۔ لاطینی قوم سے متعلق ۔
Latinically Adverb جدید یا قدیم لاطینی قوموں کے مطابق ۔
Latinism Noun لاطينِيَت ۔ لاطينی مَحاورَہ جو کِسی دُوسری زُبان ميں اِستِعمال کِيا گَيا ہو ۔
Latinist Noun لاطينی زُبان يا قَديم رُومِيوں کی ثَقافَت کا عالِم يا ماہِر ۔
Latinistic Adjective لاطینیت سے متعلق ۔ لاطینی زبان کے ماہر کا ۔
Latinity Noun لاطينِيَت ۔ لاطينی زُبان کا ماہِر ۔
Latinization Noun لاطينی سازی ۔ لاطينی بَنانے کا عمَل ۔
Latinize Verb لفظوں کا لا طینی بنا لینا ۔
Latinized Verb لفظوں کا لا طینی بنا یا ۔
Latinizer Noun لاطینی چھانٹنے والا ۔ لاطینی بنانے والا ۔
Latirostral Adjective فراخ منقارہ ۔
Latish Adjective کِسی قَدَر مُوخَّر ۔ کِسی قَدَر دير ميں آيا ہُوا ۔ کِسی قَدَر قَديم ۔