English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Laterotorsion Noun آنکھ کا اپنے مرکز سے ہر ترف گھومنا
Lateroverion Noun رحم کا ایک طرف ہونا ناف ٹلنا
Latescence Noun اخفائیت ۔
Latescent Adjective اخفائی ۔ مخفی شوندہ ۔
Latest Name عاقب ۔
Latest model Noun تازہ ترین نمونہ ۔
Latest news تازہ ترین اطلاع ۔
Latex Verb کپڑے میں کچا ربرلگانا ۔
Latexi or latex Noun لیٹکس ۔ ایک ڈاکیومنٹ کی تیاری کا نظام جس کی بنیاد ٹیکس پر ہوتی ہے جسے لیسلی لیمپورٹ نے فروغ دیا ۔
Lath Verb دیواروں یا چھت پر لکڑی کی پٹیاں چڑھانا ۔
Lath brick Noun لمبی پتلی اینٹ جو بھاڑ کے فرش میں لگائی جاتی ہے ۔
Lathe Noun ضلع کینٹ کا ایک حلقہ ۔
Lather Verb صابن کا جھاگ ملنا یا رگڑنا ۔
Lathered Verb پر یشان ہوا ۔
Latherer Noun جھاگ دينے والا ۔
Lathery Adjective کَف دار ۔ جھاگ دار ۔ جھَگيلا ۔
Lathi Noun لاٹھی ۔ چھڑی ۔ سوٹی ۔
Lathi charge Noun لاٹھی چارج ۔
Lathing Noun تَختَہ بَندی ۔ چوبی پَٹياں ۔ ديوار پَر پَٹيوں کا کام ۔
Lathrididae Adjective لیتھریڈیڈا ۔ چھوٹے بھونروں کا خاندان ۔ ان کے ٹخنے تیں جوڑوں والے اور کولے کے بند گول یا مخروطی ہوتے ہیں ۔
Lathy Adjective خيراط نُما ۔ لَمبا اور پَتلا ۔ دُبلا پَتلا ۔
Lathyrism Noun لاتھیرس کے بیج کھانے سے پولیو ہونا
Lathyrus aphaea Noun جنگلی مٹر ریوڑی مٹریٍ
Lathyrus odoratus Noun پھول مٹر زیبائشی مٹر
Lati
Latian Noun لاطینی ۔
Latic aerogenes bacillus Noun گیس پیدا کرنے ولا لبنی عصیہ
Laticiferous Adjective نَباتِيات۔ شير دار ۔ دُودھ يا رَس پيدا کَرنے والا ۔
Laticlave Adjective قدیم روما : ایک قسم کا بِلا (بیج) جس میں دو قرمزی دھاریاں ہوتی تھیں جسے اعلٰی عہدے کے افسران چغہ میں لگاتے تھے ۔
Laticostate Adjective حیوانیات: فراض ضلع ۔