English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lateral desired Noun جانبی جھکاﺅ
Lateral dominance Adjective جسم کے ایک طرف اعصاب کے استعمال کا رجحان ۔
Lateral inversion پہلوی انقلاب : مستوی آئینہ سے پیدا شدہ انقلاب ۔ جب کوئی چھپا ہوا صفحہ آئینہ میں دیکھا جائے تو یہ نظر آتا ہے ۔
Lateral laterally
Lateral moraine Noun نغلی ثلجی ملبہ ۔ (گلیشیئر وغیرہ کا)
Lateral pass Noun فُٹبال ۔ دُوسرے کے سُپُرد کَرتے ہُوئے ۔
Lateral pectoral Noun سینہ کے جانبی عضلات
Lateral pressure Noun افقی دباو ۔
Lateral strength Noun قوت جو افقی دباﺅ سے ہونے والی شِکَستگی کو روکتی ہے ۔
Lateral suspension filing ترچھی رکھی ہوئی مسلیں ۔
Lateral thinking Verb ایک ہی مسلہ پر مختلف انداز سے سوچ بچار کرتے رہنا ۔
Lateralis facies Noun سطح جانبی
Lateralis sectio Noun قطع مثانہ جانبی
Laterality Noun نمایاں پہلو ہونا ۔ دائیں یا بائیں جانب ہوا ہونا ۔
Lateralize Verb پہلوئی بنانا ۔ جانبی بنانا ۔
Laterally Adverb بَغلی طَور پَر ۔ پہلُو سے ۔ طَرَف سے ۔ تِرچھا ۔ آڑا ۔
Lateran Noun سینٹ جان لیٹرن کا بڑا گر جا واقع روما ۔
Lateri Prefix سابقہ بمعنی پہلو ۔
Lateria Verb علم العلاج ۔
Laterifloral lateriflorous
Laterifolious Adjective تنے سے نکلا ہوا ۔ پھول ۔ بغلی ۔
Laterine Noun جائے ضرور ، بیت الخلا ، پیشاب پاخانہ سے فارغ ہونے کی جگہ ۔
Laterite Noun خَشنَہ ۔ گَرَم علاقے کی ايک سُرخی مائل مَسام دار مَٹّی ۔
Lateritic Adjective خَشتی ۔ مَسام دار مَٹّی سے مُتعلِق ۔
Lateritious Adjective خشت رنگ ۔ خشت نما ۔
Latern carrier Adjective ایک قسم کا کیڑا ۔
Latero سابقہ: بمعنی جانبی ۔ بغلی ۔ پہلوئی ۔
Lateroduction Noun ایک آنکھ کا ہر دو جانب حرکت کرنا
Lateroflexion Verb ایک طرف جھکنا ۔
Lateropulsion Noun حرکت جانبی