English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Labidur Adjective لیبیڈوریڈا ۔ کن گجیا کا خاندان ۔ ایسے حشرات جن کا جسم محدب ہوتا ہے ۔ تناسلہ جوڑے میں دم سلائی آخری حلقہ سے چھوٹی ہوتی ہے ۔ اگلی رانیں پچکی ہوئی نہیں بلکہ زردقی ہوتی ہیں ۔
Labification Idiom زوال ۔ انحطاط ۔ کمزوری ۔ ضعیفی ۔ ناتوانی ۔
Labiidae Adjective لیبیڈا ۔ کن گجیوں کا ایک خاندان ۔ ان کے ٹخنے کا دوسرا حصہ نہ تو گوشک ہوتا ہے اور نہ پھیلا ہوا ۔ تناسلہ جوڑے میں نہیں ہوتا ۔
Labile Adjective (حَياتِيات) زَوال پَذير ۔ تَغَيُّر پَذير ۔ قابِلِ تَغَيُّر ۔ لَغزِندَہ ۔
Lability Noun زَوال پَذيری ۔ تَغَيُّر پَذيری ۔ لَغزِش ۔
Labillity Noun غیر مستقل ہونا ۔ ناپائیدار ہونا ۔
Labin Name لبین: پرورش کیا ہوا۔ پالا ہوا ۔
Labio Prefix سابقہ ہونٹوں کا ۔
Labio Prefix سابقہ ہونٹوں کا ۔
Labio dental Adjective متعلقہ دانت و ہونٹ ۔
Labioalveolar Noun ہونٹ اور دانتوں کے خانوں سے متعلق
Labioclination Noun اگلے دانت کا ہونٹ کی طرف جھکاﺅ
Labiodental Adjective (صُوتِيات) لَب دَندانی ۔ لَب اسنائی ۔ لَب دَنتی ۔ نِچلا ہونٹ اُوپَر کے دانت سے چھُونے پَر پيدا ہونے والی آواز ۔ (جيسے الِف يا وی)
Labioglossolaryngeal Adjective ہونٹ زبان اور نرخرہ کو متاثر کرنے والا ایک مرض ایک قسم کا اعصابی مرض اسے ہونٹوں کے فالج سے بھی موسوم کیا جاتا ہے ۔
Labioglossopharyngeal شغوی ، لسانی ، حلقومی ۔ لبوں ، زبان اور فیرنکس کے متعلق ۔
Labiograph Noun دوران گفتگو ہونٹوں کی حرکات جانچنے کاآلہ
Labiohorea Noun گفتگو کرتے وقت تتلاہٹ اور ہونٹوں کا تھرکنا لبوں کا رعشہ اور لکنت
Labiomancy Noun ہونٹوں کی ساخت سے قیانہ شناسی ۔
Labiomental Noun ہونٹ اور ٹھوڈی سے متعلق
Labiomycosis Latin ہونٹ کی بیماری ۔ فَنجائی کی وجہ سے ہونٹوں کی بیماری
Labioplasty Noun ہونٹوں کی پیونر کاری
Labiovelar Adjective لَب کامی ۔ ہونٹوں کو جُزوی طَور پَرگول يا بَند کَرنے کی صُورَت ميں پيدا ہونے والی آواز ۔
Labioversion Noun دانت کا دانتوں کی صف سے اگے ہونا
Labiq Name لبیق: دانا ۔ دانشمند ۔ زیرک ۔
Labiqa Name لبیقہ ۔ دانا عورت ۔ ہوشیار عورت ۔ سمجھدار عورت ۔ عقلمند عورت ۔
Labirinthinelabyrinthian
Labis Noun چمٹی ۔
Labitenaculum Noun لب گیر
Labium Noun لَبَہ ۔ شُفتَہ ۔ ہونٹ يا ہونٹ سے مُشابَہ حِصَّہ ۔
Labium cerebri Noun تحیخ کے ہونٹ