English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Laryngotrachopyra | Noun | خناق زجہ |
| Laryngotyphus | Noun | محرقہٴ دماغی ۔ کی ایک شکل جس میں حنجرہ قرحہ اور اس کے غضروفوں کا انحطاط نسیج ہو جاتا ہے ۔ |
| Larynogorrhea | Adjective | نرخرے سے رطوبت کا بکثرت اخراج ۔ |
| Larynostenosis | Greek | تَفیقِ حَنجرَہ ۔ گَلاٹَک سوراخ کا تَنگ ہونا |
| Larynx | Noun | حَنجرَہ ۔ نَرخَرَہ ۔ ٹينٹوا ۔ نَرخَری ۔ حَلقُوم ۔ |
| Las | Noun | لاس کا محفف ۔ |
| Lasagne | Noun | قدرے چوڑی سویوں کی طرح کے آٹے کے لچھے جو عموماً قیمے ، پنیر ساس وغیرہ کے ساتھ مِلا کر کھاۓ جاتے ہیں ۔ |
| Lasaignes test | — | — |
| Lasan | Name | لسان ۔ زبان ۔ |
| Lasani | Name | لاثانی ۔ یکتا ۔ بےنذیر ۔ بے مثال ۔ |
| Lascar | Noun | ہندوستانی ملاح ۔ |
| Lascarlashkar | — | — |
| Lascivious | نفس پرست ۔ | |
| Lasciviously | Adverb | شہوَت پَرَستانَہ ۔ مَستی سے ۔ شہرَت سے ۔ |
| Lasciviousness | Noun | شہوَت پَرَستی ۔ شہوَت انگيزی ۔ نَفس پَرَستی ۔ مَستی ۔ باہ ۔ |
| Lase | Verb | لیزر کی طرح عمل کرنا ۔ لیزر میں عمل کرنا ۔ لیزر کے عمل سے گُزرنا ۔ |
| Laseef | Name | لصیف ۔ چمک ۔ درخشندگی ۔ |
| Laseeq | Name | لصیق: پہلو میں بیٹھنے والا ۔ |
| Laseet | Name | لسیت ۔ مشکل ۔ |
| Lasen syndrome | Verb | کئی جوڑوں کا ٹل جانا ۔ اپنی جگہ سے ہل جانا ۔ کھسک جانا ۔ |
| Laser | لیزر ۔ ایک آلہ جو انتہائی تیز قسم کی مونو کرومیٹک روشنی کے ستون ( شیرہ ) ۔ ایک ایملشن یا سسپنشن جس میں ربڑ کے ذرات ہوتے ہیں ۔ بہت سے قدرتی ربر لیٹکس کچھ درختوں کی چھال سے خارج ہونے والا دودھیا سیال ہوتا ہے جبکہ بہت سے مصنوعی ربڑ اور پولیمرز بھی لیٹکس کے طور پر تیار کیے جاتے ہیں مثلاً پی وی سی ۔ انہیں براہ راست ربڑ کی تیاری ، ایڈ ینائن اور روغنوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Laser beam | لیزربیم ۔ علیحدہ ریٹنا اور سرطان کےلئے مستعمل ۔ | |
| Laser disk | Noun | کمپیوٹر کی ڈِسک جو لیزر کی روشنی میں پڑھی جا سکتی ہے ۔ |
| Laser or laster | Noun | لیزرلائٹ ایمپلیفیکیشن بائی سٹیمولیٹڈ ایمیشن آف ریڈی ایشن کا مخفف ۔ |
| Laser printer | لیزر پرنٹر : پرنٹر جو بڑی تیزی سے اعلی معیارکی تصاویر کو کمپیوٹر کے ذریعے کم لاگت میں پرنٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ | |
| Laser storage | Noun | لیزر سٹوریج ۔ آپٹیکل ریڈ رائیٹ ٹیکنالوجی جس میں انفارمیشن سٹوریج کے لیے دھاتی ڈسکس موجود ہوتی ہیں ۔ |
| Laser therapy | Noun | مخصوص شدت کی شعاعوں سے علاج |
| Laser wort | Noun | نباتیات: گُوگُل ۔ |
| Laser writer 35 | Noun | لیزر رائیٹر ۳۵ ۔ ۳۵ پوسٹ سکرپٹ فانٹس کا لیزر پرنٹرز کی فیملی کے ایپل لیزر رائیٹر کے لیے سٹینڈرڈ سیٹ ۔ |
| Laserpicium | Noun | گوگل انجران |