English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lassars paste
Lassic دو شیزہ محبوبہ ۔
Lassie نو عُمَر لَڑکی ۔ ناکتَخدا ۔
Lassified advertisement درجہ بند تشہیر ۔ترتیب وار اشتہار بازی ۔
Lassitude تھکن تھکاوٹ ۔
Lassitude languour
Lasso Noun کَمَند ۔ سَرک پھَندے والا سَن يا کَچّی کھال سے بَٹا ہُوا لَمبا رَسّا ۔
Lasso cell Noun مرجانیہ کے ڈنک مارنے والے خلیے ۔
Lasso harness Noun ایک قسم کا تنگ یا تسمہ جو گھوڑوں کے گرد لگایا جاتا ہے ۔ اور اس سے باندھ کر توپ کھنچوائی جاتی ہے ۔
Lassock Noun چھوٹی چھوکری ۔ نوعمرلڑکی ۔
Lassoed Verb رسے سے پکڑا ۔
Lassoer Noun کَمَند باز ۔
Last Adjective بوجھ خالص وزن یا پیمانہ جو مختلف اشیاء کے لیے مختلف ہوتا ہے لیکن عام طور پر اس سے چار ہزار پونڈ تک کا وزن کیا جاسکتا ہے ۔
Last accounting period Adjective گذشتہ زمانہ حسابات ۔
Last accounts Phrase آخری حساب کتاب ۔
Last annual balance Adjective گذشتہ سالانہ بقایا ۔
Last brood spring
Last come worst served
Last ditch Adjective کِسی چیز کو حاصِل کرنے کی آخری کوشش اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جاۓ ۔
Last ditcher Noun تا دم آخر لڑنے والا شخص ۔ ناقابلِ مصالحت سپاہی ۔
Last friday a woke up early in the morning with the first crow of the cock Phrase پچھلےجمعہ کومیں صبح سویرےمرغےکی پہلی بانگ کےساتھ بیدارہوا
Last friday i was on my motorcycle going for juma prayer Phrase گزشتہ جمعہ میں اپنی موٹر سائیکل پر جمعہ کی نماز کے لئے جا رھا تھا
Last honours Idiom ماتمی رسوم ۔
Last in first out Adjective جو ملازم سب سے آخیر میں بھرتی کیا جائے برخاست کرتے وقت اُسے سب سے پہلے کیا جاتا ہے ۔
Last mentioned Adjective آخرالذکر ۔
Last mile Noun مجرم کا پھانسی کے تختے کی طرف جانا ۔
Last minute Noun آخری لمحہ ۔
Last month a house in our street caught fire Phrase پچھلے ہفتے ھماری گلی میں ایک گھر کو آگ لگ گئی
Last night لاسٹ نائٹ ۔ گزشتہ رات ۔
Last night i was so tired Phrase کل رات میں بہت تھکا ہوا تھا