English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Laservision Noun لیزر سے ڈسک پر ریکارڈ کیے ہوۓ ویڈیو سگنل دیکھنے کی ترکیب ۔
Laset Name لیست ۔ مشکل ۔
Lash Noun کوڑا ۔ تازیانہ ۔
Lash out Idiom باہر نکال دینا ۔
Lash sentence of سزائے تازیانہ ۔ کوڑوں کی سزا ۔
Lash up Noun ترتیب دہی ۔ ترتیب دینے کا عمل ۔
Lashed Verb ضرب لگائی ۔
Lasher Noun باندھنے والا ۔
Lashes eye Noun پلکیں
Lashing کوڑے لگانا ۔ تازیانے لگانا ۔
Lashings Noun بَڑی مِقدار يا کَثرَت ۔
Lashkar Name لشکر ۔ جتھہ فوج ۔
Lashker Name لشکر : فوج ۔ ہجوم ۔ دستہ ۔
Lashkeri Name لشکری : فوجی ۔ سپاہی ۔
Lasia Name لسیا ۔ اللہ تعالی کی وقف ۔
Lasianthous Noun موجلہ
Lasif Name لصیف: تابندگی ۔ درخشندگی ۔ چمک ۔
Lasiocampidae Adjective لیسیو کیمپیڈا ۔ موئے لاروا ۔ پیلیہ اور غنغبہ پتنگوں کا خاندان درمیانی اور بڑی جسامت کے تنو مند پتنگے ۔ ان کے جسم پر کھپریل ہوتا ہے ۔ مادہ پتنگا کے عقبی حصہ پر بال ہوتے ہیں ۔
Lasis Noun علاج ، حالت (یونانی)
Lask Noun اسہال ۔ دست ۔
Lasket Noun بحری: حلقہ جس سے بادبان کے نیچے کی حفاظتی کرچ بادبان کے نیچے لگا دیتے ہیں ۔
Lasking Noun ہواکے موافق نہ چلنا ۔
Lasma Name لاثمہ ۔ پیار کرنیوالی ۔
Lasoom Name لثوم ۔ بوسہ لینا ۔ چومنا ۔
Laspring Noun چھوٹی سالمن مچھلی ۔
Lasqa Name لاصقہ ۔ چمٹی ہوئی ۔
Lasque Noun بے ڈول یا خط دار ہیرا ۔
Lass Noun نو عمَر عورَت ۔ غير شادی شُدَہ عورَت ۔ لَڑکی ۔ چھوکری ۔ لونڈيا ۔
Lassa fever Adjective وائرس کے ذریعے سے پھیلنے والا بخار ۔ مرض کی ابتدائی علامات کچھ دنوں میں ظاہر ہونے لگتی ہیں ۔ وبائی مریضوں کو بالکل علیحدہ رکھنا چاہیے ۔
Lassar s paste Adjective لاسارز پیسٹ زنک آکسائیڈ اسٹارچ ۔