laser – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیزر ۔ ایک آلہ جو انتہائی تیز قسم کی مونو کرومیٹک روشنی کے ستون ( شیرہ ) ۔ ایک ایملشن یا سسپنشن جس میں ربڑ کے ذرات ہوتے ہیں ۔ بہت سے قدرتی ربر لیٹکس کچھ درختوں کی چھال سے خارج ہونے والا دودھیا سیال ہوتا ہے جبکہ بہت سے مصنوعی ربڑ اور پولیمرز بھی لیٹکس کے طور پر تیار کیے جاتے ہیں مثلاً پی وی سی ۔ انہیں براہ راست ربڑ کی تیاری ، ایڈ ینائن اور روغنوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ليزر ۔ گوگَل ۔ روشنی کی تابَش بَڑھانے کا آلَہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تابانی کے اخراج کے لیے روشنی میں زیادتی ۔ اس عمل سے بافتے منجمد بھی ہو سکتے ہیں ۔ یہ آنکھ کے دیدوں کے انقطلاع اور کینسر کے لیے عمل میں لایا جاتا ہے ۔ لیزر استعمال کرنے میں احتیاط ضروری ہے کیونکہ اس سے بصارت کے زائل ہونے کا امکان بھی ہو سکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیزر ۔ گوگل : روشنی کی تابش بڑھانے کا آلہ جس میں روشنی کی ایک کرن ایک بلور میں سے پھینکی جاتی ہے جو بلور سے شدید راست روشنی خارج کراتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu