larynx – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حَنجرَہ ۔ نَرخَرَہ ۔ ٹينٹوا ۔ نَرخَری ۔ حَلقُوم ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نرخرہ ۔ آلہ صوت آولز کا عضو ۔ سانس کی نالی کا ابتدای حصہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

حنجرہ ۔ نرخرہ ۔ آلئہ صوت ۔ آو کا عضو ۔ سانس کی نالی کا ابتدائی حصہ اس کی دیواریں کرکری ہڈی کی ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حنجرہ ۔ حنجرہ سے متعلق ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Greek

Urdu Meaning (اردو معنی)

حَنجرَہ ۔ نَرخَرَہ ۔ آلَہ صَوت ۔ سانس کی نالی کا اِبتَدائی حِصَّہ

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیرنکس ۔ حجرہ ۔ نرخرہ ۔ جسم کا وہ عضو جس میں آواز پیدا کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے ۔ زبان کی بنیاد اور سانس کی نالی کے درمیان ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

حجزہ ۔ نرخرہ ۔ آلہ صوت : آواز کا عضو ۔ سانس کی نالی کا ابتدائی حصہ جس کی دیواریں کر کری ہڈی کی ہوتی ہیں ۔ جو ایک دوسرے کے ساتھ عضلات اور رباط سے جری ہوتی ہیں ۔ اندرونی سطح پرمیو کس جھلی ہوتی ہے ۔

نرخرہ ، حلقوم ، حنجرہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نرخرہ حنجرہ ۔

🔹 Roman Urdu