English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Large eyed Adjective بڑی آنکھوں والا ۔ پھٹی پھٹی آنکھوں والا ۔
Large handed Adjective فیاض ۔ فیاضانہ ۔لمبے یاتھوں والا ۔
Large handedness Noun فیاضی ۔ فراخدلی ۔
Large hearted
Large heartedness Noun فراخدل ۔ وسیع القلب ۔ وسیع النظر ۔ فرا خدلانہ ۔
Large heartedness Noun فراخدل ۔ وسیع القلب ۔ وسیع النظر ۔ فرا خدلانہ ۔
Large in number بڑا ۔ کثیر التعداد ۔
Large intentive Noun بڑی آنت
Large intestine Noun تَشريحُ الاعضا ۔ آنت کا وہ مُختَصِر تَر اور فَراخ تَر حِصَّہ جو اِنہظامی فُضلات کو خُشک کَر کے براز کو خارِج ہونے کے لِيے تَيار کَرتا ہے ۔
Large lunged Adjective مرضیات ۔ بڑھے ہوئے پھیپھڑوں والا ۔
Large minded Adjective فیاض ۔ دریا دل ۔ فیاضانہ ۔
Large minded Adjective فیاض ۔ دریا دل ۔ فیاضانہ ۔
Large mindedly
Large mindedness Noun فیاضی ۔ فراخ حو صلگی ۔ بے تعصبی ۔وسعت نظر ۔
Large mindedness Noun فیاضی ۔ فراخ حو صلگی ۔ بے تعصبی ۔وسعت نظر ۔
Large model Noun لارج ماڈل ۔ انٹل ۸۶ضرب ۸۰ پروسیسر فیملی کا ایک میموری ماڈل ۔
Large order Noun مشکل الحصول چیز ۔
Large paper بڑی تقطیع کا کاغذ ۔
Large parts were almost uninhabited
Large pole Noun جنگل کا درخت جس کاقطر آٹھ سے بارہ ابچ ہو ۔
Large scale Adjective بڑے پیمانے پر پیداوار اس پیمانے کے مطابق جس میں زیادہ تفصیل کی اجازت ہو مثلا کوئی نقشہ یا نمونہ ۔
Large scale Adjective بڑے پیمانے پر پیداوار اس پیمانے کے مطابق جس میں زیادہ تفصیل کی اجازت ہو مثلا کوئی نقشہ یا نمونہ ۔
Large scale enterprise کبیر پیمانہ پیداوار ۔
Large to set at چھوڑ دینا ۔ آزاد کرنا ۔ رہا کرنا ۔
Large white Noun بَرطانِيَہ ميں پَروَردَہ يا بَرطانوی نَژاد سُوروں کی ايک قِسم ۔
Large yolked بڑی زردی کا ۔ بڑی زردی دار ۔
Largely Adverb بڑی حد تک ،زیادہ تر ، بیشتر ، وسعت سے ۔
Largen Verb بڑا کرنا یا ہونا ۔ وسیع کرنا یا ہونا ۔
Largeness Noun بَڑائی ۔ عظمَت ۔ جِسامَت ۔ وُسعت ۔ کُشادگی ۔ پھيلاو ۔
Largerly Adverb بَڑی حَد تَک ۔ عام طَور پَر ۔ بَڑے انداز ميں ۔ زِيادَہ تَر ۔