English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lardaceous spleen Noun چربیلی تلی
Lardaedous Verb چربیلا ۔
Lardar Noun کمرہ جس میں گوشت اور کھانے پینے کی چیزیں رکھی جاتی ہیں ۔نعمت خانہ ۔ رکابدار خانہ ۔
Larded Verb چر بی کے ٹکرے ر کھے ۔
Larder Noun گوشت رکھنے کا کمرہ یا ہوا دان ، نعمت خانہ ۔
Larder beetle Noun ایک قسم کا کیڑا جو خشک گوشتوں کو کھاتا ہے ۔
Larderer Noun رکابدار خانے کا نگراں ۔
Lardiner Noun رکابدار خانے کا افسر ۔
Lardon Noun سُور کی چربی یا گوشت کا ٹُکڑا
Lardonlardoon
Lardsceous Adjective طب ۔ سور کی چربی سے مشابہ ۔ چربیلا ۔ چربی دار ۔ مومی ۔
Lardy Adjective چربی آمیز ۔ چربیلا یا چربی جیسا ۔ چربی ، کشمش وغیرہ مِلا کر بنایا ہوا کیک ۔
Lardy dardy
Lareeny Noun سرقہ چوری ۔
Lareeny grand سرقہ سنگین ۔
Lareeny petty سرقہ حقیر ۔ سرقہ ۔
Lareeny simple سرقہ معمولی ۔
Lares Noun گھَريلُو ديوتا ۔ جو قَديم رُومِيوں کے نَزديک مُردَہ آباواجداد کی ارواح ہوتی تھيں ۔
Lares and penates ارباب البِيَت ۔ قَديم رُومِيوں کے گھَريلُو ديوتا ۔
Larg intestine
Larg lunged emphysema Noun بڑھ جانے والے پھیپھڑہ میں نفاخ
Largactil Verb کلور پرومازین قے کو روکنے کی موثر دوا ۔
Largactill Noun, Adjective کلورپرومازین قے روکنے والی دوا کا تجارتی نام ۔
Largamass Name لرگیماس: زعفران ۔ کیسر ۔
Largc Adjective وسیع ۔ فراخ ۔ بڑا ۔ بے تعصبانہ ۔
Large Adjective بَڑا ۔ وَسيع ۔ فَراخ ۔ بَڑے قَد ، وُسعت يا گُنجائش کا حامِل ۔
Large at وہ جو ۔
Large bracket Noun بڑا بریکٹ ۔
Large calorie Noun خوراک کی غزائی استعداد بنانے میں مستعمل ہوتا ہے
Large caloriekilo calorie