English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Larmier Noun تعمیرات: آبریز ۔ کانس ۔ ماق چشم ۔
Larmor precession تقدیم لارم : دائروی گردش کرتے ہوئے چارج کی مقناطیسی میدان میں تقدیم ۔
Larmoyant Adjective آنسو بہانے والا ۔ بات بات پر رونے والا ۔
Larn Verb سِکھانا ۔ سیکھنا ۔ کُچھ عِلم حاصِل کرنا ۔
Larngectomy Greek حَنجرَہ بَراری ۔ لَیرَنکس کا خاتمَہ
Laron dwarfish Noun انسولین کی پوری مقدار نہ بننے کی وجہ سے بونا پن
Laroxyl Noun ایمی ٹرپٹی لائن کا تجارتی نام ۔
Larridae Adjective لیریڈا ۔ بیج بھونروں کا پرانا نام ۔
Larrikin Noun غُنڈہ ۔ بدمعاش ۔ شودا ۔
Larrup Verb بول چال ۔ کوڑا مارنا ۔ چابُک مارنا ۔
Larry Noun بہت خوش ۔ مگن ۔ مصروف ۔
Larry s amputation
Larskpur Noun لارسک پور ۔ اس کے پھول مختلف رنگوں میں کھلتے ہیں ۔ ان کے پھول ۔بیج ۔ اور دیگر حِصوں کے استعمال سے متلی ہو سکتی ہے ۔ پٹھے پھڑک سکتے ہیں اور فالج کے ساتھ موت بھی ہو سکتی ہے۔
Larum Noun خَطرے کی گھَنٹی ۔ شور ۔ غُل ۔
Larva Noun لاروا ۔
Larva plural larvae
Larvacea Adjective لارویسیا ۔ لاروئیے ۔ لفیوں کا سب فائلم ۔ جل چرئیے یا تیراکو حیوانچے ۔ پانی پہ آزاد رو ہوتے ہیں ۔ ان کے لاروا کی کایا بدل نہیں ہوتی ۔ لیکن بالغ ہونے پر اعضائے تناسل ارتقا پا جاتے ہیں ۔
Larvacidal Adjective لاروا کُشی ۔ پہَل رُوپ کُشی ۔
Larvacide Noun پہل رُوپ مار ۔ لاروا کُش ۔ کيميائی دوا جو لاروے کو مارنے کے لِيے اِستِعمال ہو ۔
Larval Adjective پہَل رُوپی ۔ سُنڈی کا ۔
Larvata apparatus Noun سروی سوزش زائدہ
Larvate Adjective پوشیدہ ۔ پنہاں ۔ نقاب پوش ۔
Larve Noun بھوت ۔ ہَوّا ۔ روح ۔پہل روپ ۔
Larvi Suffix سابقہ بمعنی پہل روپ کا ۔
Larvicide Noun لاروا تباہ کرنے والا ۔ لاروا کُش ۔
Larviform Adjective لاروا کی شکل کا۔
Larviparous Adjective لاروی پیرس ۔ لارواز ۔ مادہ حشرہ جو لاروا کو جنم دیتی ہے ۔ ماس مکھی ۔
Laryangeal Adjective نرخرے کے متعلق ۔ نرخرے سے وابستہ ۔
Larygngia cynanche Noun ذجہ ، حنجریہ
Laryngeal Adjective حَنجَری ۔ نَر خَرے سے مُتعلِق ۔