English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Laqat Name لقاعت: حاضر جواب ہونا ۔
Laqffz Name لقیظ ۔ زمین پر پڑی ہوئی چیز جو اٹھائی جائے ۔
Laqis Name لقس: لوگوں کے لقب رکھنے والا ۔ مسخرا ۔ حریص۔
Laqit Name لقیط: حضور نبی کریم ﷺکے ایک صحابی کا نام ۔(حضرت ابو لقیط)
Laqqaafroz Name لقا افر وز ۔ روشن چہرے والی ۔
Laquear Noun دبےّ دار چھت ۔
Lar Adjective اندھی آنت جو تقریبا پنسل جتنی موٹی اور ملی میٹر لمبائی کی ہوتی ہے ۔ یہ اپنی جگہ تبدیل کرتی رہتی ہے اور ظاہری طور پر کوئی فعل انجام نہیں دیتی ۔
Lar gap کسی ملک کے قرضہ اور آمدنی میں تفاوت ۔ فرق ۔ کمی ۔
Lara Name لارا ۔ مشہور ۔ نامور ۔ پھولوں کی مکٹ ۔
Laraib Name لاریب: بلاشبہ ۔ بے شک ۔ یقیناً ۔
Laration of association اعلان شرکت ۔
Larboard Adjective جہاز کے بائیں پہلو سے متلق ۔
Larboard shipg Adjective جہاز رانی جہاز کا بایاں پہلو دائیں پہلو کی ضد بائیں طرف صفت بندرگاہ کی طرف کا بایاں ۔
Larcener larbcenist
Larcenerlarcenist
Larcenous سرقہ ۔ چوری ۔
Larcenously Adverb چور کے انداز ميں ۔ چوری سے ۔
Larcenus Adjective سرقے کا ۔ چوری کا ۔سارقانہ ۔
Larceny Noun سرقہ چوری ۔
Larceny by trick سرقہ بذریعہ دھوکہ دھی ۔ سرقہ بذریعہ چالاکی ۔
Larceny law Adjective چوری سرقہ قانونی مالک کو محروم کرنے کی نیت سے کسی شے یا اشیاء پر غیر قانونی قبضہ ۔
Larch Noun دیودار کے قسم کا درخت جس سے عمارتی لکڑی اور کندہ بیردزہ ملتا ہے ۔
Larch bark Noun سیاہ کاج کی چھال ۔
Larchen Adjective عرعری ۔
Larcimalis hamulus Noun آنکڑہ دمعی (آنسو)
Lard Noun سُور کے پیٹ کی چربی ، سور کی چربی ۔
Lard oil Noun لارڈ سے بنایا یوا تیل جو مشین میں ڈالا جاتا ہے ۔
Lardacein Noun کیمیا ۔ مومی مادہ ۔
Lardaceous Adjective سور کی چربی جیسا ۔ سور کی چربی والا ۔
Lardaceous defficency Noun مرض چربی