English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Larges largesse
Largess Noun انعام و اکرام ، داد و دہش ، عطا ۔
Largesse Noun اِنعام و اکرام ۔ نقد یا تحائف کی صورت میں ۔ فیاضی ۔ دریا دلی ۔
Largesslargesse
Largesweat gland Noun پسینہ پیدا کرنے والا بڑا غدہ
Larget Noun لوہے کی چھوٹی چھڑ جس سے چادر بنائی جاتی ہے ۔
Largheto Adjective, Adverb موسيقی ۔ دھيما مَگَر لارگو سے کَم دھيمے سُروں والا ۔
Larghetto Noun, Adjective, Adverb دھیمی رفتار سے ۔ بلمپت لے میں ۔ دھیمی سُست ۔
Largish Adjective خاصا بَڑا ، عظيم ۔
Largo Adjective, Adverb دھيما مَگَر وَسيع اور پُر وَقار ۔
Largon Noun موسقی کی ایک ہدایت ۔
Largr scale integration Noun لارج سکیل انٹیگریشن ۔ ایک اصطلاح جو ایسی چپ کی وضاحت کرتی ہے جس پر سرکٹ ایلیمنٹس کے نمبر ہزاروں میں دئیے ہوتے ہیں ۔
Lariat Noun کَمَند ۔ پھَندے دار لَمبا رَسّا ۔
Larib Name لارب ۔ چمٹنے والا ۔
Larid Noun یا غو کے خاندان کا ایک پرند ۔
Laridae Adjective لیریڈا ۔ خانہ بدوش پرندوں کا خاندان ۔ تنو مند سفید جسم پر خاکستری جھلک ہوتی ہے ۔ لمبی موٹی اور تھوڑی سی خمیدہ چونچ ہوتی ہے ۔ ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں ۔ پانی والی کھلی جگہوں اور دلدلی علاقوں میں رہتا ہے ۔ اس خاندان میں مرغابیاں اور بحری ابابیل شامل ہیں ۔
Laridine Adjective یاغو صفت ۔
Larigan Noun ايک اُونچی نَرَم تَلے والی چَمڑے کی موکيشَن ۔ جوتا ۔
Larikin Noun, Adjective اوباش ۔ آوارَہ گَرد ۔ فَسادی ۔ غُنڈا ۔ غير مُہَذَّب ۔
Lark Noun لوا ، چنڈول ، گانے والا پرندہ ، دلچسپ ماجرا ۔
Lark heel s heel
Lark heeled Adjective پرند : جس کی پچھلی انگلیاں بڑی ہوتی ہیں ۔
Lark laverock
Larkana لاڑکانہ ۔
Larkana railway station
Larked Verb دل لگی۔
Larker Noun چنڈول پکڑنے والا۔
Larkiness Noun خوش طبعی ۔ خوش مزاجی ۔ خوش اخلاقی ۔
Larkspur Noun نَباتِيات۔ گُلِ ميمُون ۔ ہالَم ۔ چِرجير ۔ تُلسی ۔ سال بَسال اُگنے والے جھاڑی نُما پودوں ميں سے ايک ۔
Larky Adjective کھلنڈرا ۔ رنگ رلیوں کا شائق ۔