English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Labia cerebri Noun شفتین دماغ ۔
Labia leporina Adjective بالائی ہونٹ کا شگاف ۔
Labia majora Adjective فرج کا بڑا ہونٹ ۔
Labia minora Adjective فرج کا چھوٹا ہونٹ ۔
Labia minra Noun شفتین صغریٰ ۔
Labia oris Noun تکلم شفی ایسی گفتگو جو لبوں کی حرکات کے سبب سمجھ میں نہ آۓ
Labia pudendi Adjective فرج کے ہونٹ ۔
Labia sig labium Noun ہونٹ
Labial Adjective جو ہونٹ سے نکلے ، ہونٹوں کو بند کر کے نکالی ہوئی آواز ۔
Labial abscess Noun فرج لبی پھوڑا
Labial angle Noun ہونٹوں کا زاویہ
Labial click Noun لبی چٹکارہ ۔
Labial glands Adjective لیبیل گلینڈز ۔ لعابی غدود ۔ ہونٹ اور زبان کے نیچے پائے جانے والے غدود جو لعاب بناتے ہیں ۔
Labial hernial Noun فرج کے لبوں میں پھنسا ہرنیا
Labial tooth Noun سامنا دانت
Labialis facies Noun سطح شفوی (ہونٹ)
Labialis filaria Noun فرج کے لبوں کا فلیریا
Labialis herpetic Noun ہونٹوں کے کناروں پر بخار کے بعد کے دانے
Labialism Verb ہونٹوں سے بولنا ۔
Labialization Noun شَفوی آواز يا انداز پيدا کَرنے کا عمَل ۔ شَفہی صُوتِيَت ۔
Labialize Verb شَفوی آواز يا شَکَل پيدا کَرنا ۔ گول بَنانا ۔
Labially Adverb شَفوی طَور پَر ۔
Labiaoris Noun منہ کے ہونٹ
Labiatae Adjective لیبی ایٹا ۔ ریمانیہ ۔ دو فلقی پودوں کا بڑا خاندان ۔ ایسی جھاڑیاں اور بوٹیاں جن کے تنے مربع نما ہوتے ہیں ۔ پتے ایک دوسرے کے مخالف سمت میں یا خوشہ دار ہوتے ہیں اور ان میں روغنی غدود پائے جاتے ہیں ۔
Labiate Adjective لَبَہ دار ۔ لَبی ۔ شَفوی ۔ ايک يا زِيادَہ لَب نُما حِصّوں کا حامِل ۔
Labiatiflorous Noun لب گلہ ۔
Labib Name لبیب: دانا ۔ عقلمند ۔ دانشمند ۔
Labiba Name لبیبہ ۔ دانشمند ۔ سمجھدار ۔ عقلمند ۔ با شعور ۔
Labid Name لابد: سیر ۔
Labidometer Verb حمل کے بچے کے سر کو ماپنے کا آلہ ۔