English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Lapsed | Adjective | جاگیر و غیرہ کا ۔ منتقل شدہ حق ۔ |
| Lapsed deposit | Verb | ساقط شدہ ۔ ساقط ہونا ۔کھو بیٹھنا ۔ باقی نہ رہنا ۔ ختم کرنا ۔ |
| Lapsed legacy | امانت ساقط شدہ بیمہ ۔ | |
| Lapsed policy | ساقط شدہ ترکہ ۔ | |
| Lapser | Noun | انکار کرنے والا ۔ منکر ۔ مرتد ۔ آھستہ آھستہ بہنے والا ۔ کم ہونے والا ۔ |
| Lapsided | Adjective | جس کا ایک دوسرے سے نیچا یا چھوٹا ہو ۔ ناہموار ۔ بے توازن ۔ |
| Lapstone | Noun | سنگ جُفت سازی ۔ جِسے گود میں رکھ کر موچی چمڑے کو کوٹتا ہے ۔ |
| Lapstrakelapstreak | — | — |
| Lapsus | Noun | زبانکا پھسلنا ۔ زبان کی لغزش ۔ زبان سے غیر ارادی طور پر غلط لفظ ادا ہو جانا ۔ |
| Lapsus calami | Noun | قلم کی لغزِش ۔ سہو قلم ۔ |
| Lapsus linguae | Noun | زبان کی لغزش ۔ |
| Laptol | Noun | لیپ ٹاپ ۔ ایک چھوٹا پورٹ ایبل پرسنل کمپیوٹر جو بیٹریز یا اے سی پاور سے چلتا ہے جسے سفر کے دوران استعمال کے لحاظ سے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔ |
| Laptomeningitis | Noun | دماغ کے پردوں کی رقت اور سوزش |
| Laptop | Noun | دستی خورد کمپیوٹر ۔ ہلکا کمپیوٹر ۔ سفری کمپیوٹر ۔ |
| Lapulia | Adjective | عمدہ پیلا سفوف جو پھلوں سے حاصل کیا گیا دوائی میں استعمال ہو ۔ |
| Laputan | Noun | لیپوٹا کا باشندہ ۔ |
| Lapwing | Noun | انگلستان کا ایک سبزی مائل پرند ، ہریل ۔ |
| Laqa | Name | لقا : شکل ۔ صورت ۔ دیدار ۔ |
| Laqa afroz | Name | لقا افروز ۔ چہرے کو روشن کرنے والی ۔ |
| Laqa afroze | Name | لقا افروز ۔ روشن چہرے والی ۔ |
| Laqa ara | Name | لقا آراء ۔ چہرہ سجانے والی ۔ |
| Laqaa | Name | لقا ۔ چہرہ شکل ۔ دیدار ۔ |
| Laqaaf | Name | لقاف ۔ مہارت ۔ |
| Laqaara | Name | لقا آراء ۔ چہرے کی آرائش کرنے والی ۔ |
| Laqaat | Name | لقاعت ۔ حاضر جواب ۔ |
| Laqab | Name | لقب: عُرف ۔ وہ نام جو کسی خاص مدح یا خرم کے سبب پڑ گیا ہو ۔ |
| Laqaf | Name | لقاف ۔ ہوشیاری ۔ مہارت ۔ کمال ۔ |
| Laqah | Name | لقاعہ: حاضر جواب ۔ حاضر دماغ۔ |
| Laqan | Name | لقن: جلد سمجھنے والا ۔ بہت سمجھدار ۔ |
| Laqanat | Name | لقانت ۔ تیز فہم اور عقل مند ہونا ۔ |