English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Laplace transform لیپ لس ٹرانسفارم : تکملی ٹرانسفارم لیپ لس ٹرانسفارم کہلاتی ہے ۔
Laplaces enqation
Laplander Noun لیپ لینڈ کا باشِندہ ۔ لیپ لینڈ کی نسل کا آدمی ۔
Laplandian laplandielaplandiah
Lapldate Verb پھتر ما ر نا سنگسارکرنا۔
Lapldated Verb پھتر ما را سنکسار کیا ۔
Laporocolostomy Noun قولون کا پیٹ میں سوراخ بنانا
Laporosalpingectomy Noun قازف نالی کا اپریشن براستہ
Lapp Noun لیپی قوم کی زبان ۔
Lappaceus Adjective کتا گھاس سے متلق یا مشابہ۔ آنکڑے دار ۔
Lappage Noun وہ مقدار جس سے ایک سطح دوسری سطح کو ڈھانکتی ہے ۔
Lapped Verb لپیٹا ۔
Lapped in luxury Idiom اسائش میں پروان چڑھا ہوا ۔
Lapped mitre ادھ سرا جوڑ اور دو گوشہ جوڑ کا اتصال ۔
Lapper چاٹنے والا ۔ سَڑَپنے والا ۔ لَپَڑنے والا ۔
Lappet دامن ۔
Lappet end Noun لیس وغیرہ کے لٹکے ہوئے حصے کا کنارا ۔
Lappet moth Noun ریشم کے کیڑے کی ایک جنس ۔
Lappet muslin Noun ایک قسم کی منقش ململ ۔
Lappet weaving Noun کپڑے کی ۔ بنائی کا ایک طریقہ جس میں پھسلواں چوکھٹے میں لگی ہوئی سوئیکے ذریعہ کشیدہ کاری کی جاتی ہے ۔
Lappeted Adjective دنبالہ دار ۔
Lapping لاپی ۔ لاپستانی ۔
Lappish Adjective ليپ سے مُتعلِق ۔ ليپی ۔
Lapplaplanderlappish
Laprology Noun کوڑھ کے مرض کا خصوصی مطالعہ اور اور اس کا علاج ۔
Laprosity Noun جزام پھیلانے والا جر ثومہ
Lapsable lapsible
Lapsadility lapsidility
Lapse Noun خطا بھول چوک وقت کا اس طرح سے گزر کہ پتہ نہ چلے بے خبری میں وقت کا گزرنا ۔
Lapse rate Noun موسم ۔ اونچائی کے ساتھ درجہء حرارت کم ہونے کی شرح ۔