English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lapiacian laplace operator
Lapicide Noun سنگ تراش کاریگر ۔ پتھر کو تراشنے والا کاریگر ۔ پتھر کو تراش کر چیزیں بنانے والا ۔
Lapicode Noun کتبہ تراش ۔ سنگ تراش ۔ کندہ کار ۔
Lapidary پتھر کا ۔
Lapidary s mill wheel
Lapidary style قبر کے کتبوں کا طرز ۔
Lapidarylapidaristlapidarian
Lapidate Verb سنگسار کرنا ۔ پتھر مارنا ۔
Lapidation Noun سنگساری ۔ پتھروں کی بوچھاڑ ۔
Lapidea ranula Noun لعابی پتھری
Lapidicolous Adjective لپڈیکولس ۔ سنگ باش ۔ پتھروں کے نیچے رہنے والے ۔
Lapidific Adjective سنگ سازی کے لئے موزوں یا اس سے متعلق ۔
Lapidification Noun پتھر بنادینا ۔ پتھر کابنادینا ۔ پتھریلی زمین میں اگنے والا ۔
Lapidify Verb پھتر بنا دینا پھتر کا بنا نا ۔
Lapidifyed Verb پھتر بنا یا پھتر کا بنایا۔
Lapies Noun وہ نالی اور ماہی پشت جو پتھر پر چونے کے محلول سے بن جاتی ہے ۔
Lapilli Noun آتِش فِشاں چٹانوں سے نکلنے والے پتھر ۔ ایسی چٹانیں جِس سے لاوے نِکلتے ہوں اُس کا پتھر ۔
Lapillus Noun بَرکائی ۔ مَسنَک ريزَہ ۔ ايک زُجاجی بُرکانی ٹُکڑا ۔
Lapin Noun خَرگوش ۔ خَرگوش کی پَشَم ۔ جو قيمتی پَشَموں کی نَقَل ميں اکثَر رَنگی جاتی ہے ۔
Lapis armenus Noun تانبے کا نیلا کاربونیٹ ۔
Lapis calaminaris Noun کچا جست ۔
Lapis causticus Noun کاسٹک پوٹاش ۔
Lapis infenalis Noun سلور نائٹریٹ حجر جہنم ۔
Lapis judaicus Noun بحری خار پشت کی متجر ریڑھ جو پہلے دوا میں استعمال ہوتی تھی ۔
Lapis lazuli سنگ لاجورد ۔ ایک نیم قیمتی پتھر خوبصورت نیلے رنگ کا معدن ۔
Lapis lazuli سنگ لاجورد ۔ ایک نیم قیمتی پتھر خوبصورت نیلے رنگ کا معدن ۔
Lapis lazuli lapis lazuli
Lapis lazulic سنگ لاجورد : خوبصورت نیلے یا سبز رنگ کا شاذ پایا جانے والا معدن ۔
Lapis lazulilazuli
Lapis ollaris Noun کوزہ پتھر ۔ سنگ صابون ۔