langur – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

لنگور ۔ بندر ۔ تقریبا ۷۰ سینٹی میٹر لمبا دبلا پتلا ۔ اس کی دم اس سے زیادہ لمبی ہوتی ہے ۔ چہرہ کان ہتھیلیاں اور تلوے کالے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لَنگُور ۔ ايشيائی جَنگَلی جانوَر ۔

🔹 Roman Urdu