English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Landscraper Noun ارضی مناظر کا نقاش ۔ مصورِ ارضی مناظر ۔
Landscrip Noun ایک تحویل پذیر سرٹیفیکیٹ جس کے تحت حامل کو سرکاری زمین کا قبضہ دیا جاتا ہے ۔
Landside Noun زراعت ۔ ہَل کا چِپٹا پہلو ۔
Landslide تودہ بڑی سیاسی شکست ۔
Landslidebritlandslip
Landslip Noun پہاڑ وغیرہ کے ٹکڑے کا کٹ کر گرنا ۔
Landsman Noun زمینی ۔ سمندر سے ناواقف آدمی ۔ خُشکی پر رہنے والا آدمی ۔
Landstrum Noun بری بحری اور صرف ایامِ جنگ میں خدمت کرنے والی فوجوں کے علاوہ عام بھرتی ۔
Landswoman Noun کھیتیر عورت ۔
Landward Adverb خشکی ک طرف ۔
Landwards Noun خشکی کی طرف ۔
Landwehr Noun فَوجی محفُوظ دَستَہ جِسے جَنگ کے موقع پَر خِدمَت کے لِيے تَربِيَت دی گَئی ہو ۔
Lane لين ۔ گَلی کُوچَہ ۔ تَنگ راستَہ ۔
Lanely Adverb تنگ راستے سے ۔ گلی بناتے ہوئے ۔
Lanesome Adjective تنہا ۔ اُداس ۔ تنہائی سے ملول ۔
Lang syne Noun, Adverb پُرانے زمانے میں ۔ مُدّتیں گزریں ۔ گُزرا ہوا زمانہ ۔ مُدّتوں پہلے ۔
Langerhans cell Noun مخ میں خلیوں کی ایک قسم
Langicorn Adjective لانگی کارن ۔ دراز شاخک بھونرا ۔ دراز قرنہ ۔ لمبے سینگوں والے بھونرے نبات خور حشرات ان کے انٹینا بہت لمبے ہوتے ہیں ۔
Langlauf Noun تَختوں پَر بے راہ دوڑ ۔
Langlaufer Noun تَختوں پَر بے راہ دَوڑ لَگانے والا ۔
Langmuir لینگ میور ۔ انجذاب کی ایک اکائی کسی سطح پر ایک سیکنڈ تک 10-6 ٹار کا نفوذ ۔
Langmuir adsorption lsotherm لینگ میور جابذ ہم تپش خط ۔ اس کی ریاضیاتی مساوات میں 0 سے مراد ٹھوس سطح پرجبذ شدہ گیس کا رقبہ ۔ p سے مراد گیس کا دباﺅ ٹھوس سطح کے مساوی اور b سے مراد وہ مستقلہ جسے انجذاب کی ہم سرقدر کہتے ہیں ( سطح پر گیس کی ایک تہہ بچھی ہوئی تصور کی جاتی ہے ) ۔
Langmuir isotherm لینگ موئر آئسو تھرم : کسی سطح میں گیس کے انجزاب کو بیان کرنے والی مساوات ۔
Langobardic Adjective لمبارڈی کا یا اس سے متعلق ۔
Langour Noun کمزوری ، ناتوانی ، غشی ، حسرت و یاس ۔
Langouste Noun جھینگا ۔ جھینگا مچھلی ۔ مچھلی نُما جانور ۔
Langoustine Noun ناروے کا جھینگا ۔ ناروے مُلک کے سمندر میں رہنے والا جھینگا ۔
Langrage Noun توپ کا گولا جو کيلوں اور ميخوں پَر مُشتَمِل ہوتا تھا ۔
Langshan Noun ايک بَڑے يا سِياہ يا سُفيد قِسم کا چينی پالتو پَرِندَہ ۔
Langsyne Noun سابقَہ زَمانَہ ۔ پُرانَہ دَور ۔