English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Landless Adjective بے اراضی ۔ بے زَمينی ۔
Landlike Adjective ارض نُما ۔ زَمين نُما ۔ زَمينی ۔
Landlock Verb زمین سے گھیر نا ۔
Landlocked Adjective جو زَمين سے گھِرا ہُوا ہو ۔ زَمين گھِرا ۔ خُشکی سے محصُور ۔
Landloper Noun آوارہ گرد آدمی ۔ لفنڈر آدمی ۔ ویلہ یا فارِغ جِس کو کوئی کام کاج نہ ہو ۔
Landlord Adjective مالک مکان مالک اراضی زمیندار صاحب جائیداد و ڈیرا ۔
Landlordism Noun زَميندارِيَت ۔ جاگيردارانَہ نِظام ۔ زَمين دارانَہ ذہنِيَت ۔
Landlordship Noun جاگیر داری ۔
Landlubber Noun زَمين کا باشِندَہ ۔ ايک نا تَجُربَہ کار مَلّاح ۔
Landlubberly Adverb نا تَجُربَہ کارانَہ ۔
Landman Noun دیہاتی ۔ دہقان ۔ کسان ۔
Landmark سنگ میل پہچان ۔
Landocracy Noun جاگیردار حاوی طبقہ ۔ زمیندار لوگ ۔
Landocrat Noun جاگیرداروں کی بالادستی کا حامی ۔
Landowner Noun زَمين کا مالِک شَخص ۔ زَميندار ۔ مالِکِ زَمين ۔
Landownership Noun مَلکِيَتِ زَمين ۔ زَمينداری ۔
Landowning Noun, Adjective ارضی مَلکِيَت ۔ زَمينداری ۔ زَميندارانَہ ۔
Landrail Noun آبچلیک برّی ۔ جزائر برطانیہ کا ایک پرندہ جو غلوں کے کھیت میں ہوتا ہے ۔
Lands manland man
Landscape خشکی کے منظر کی تصویر ۔
Landscape architect Noun ماہِرِ ارضی مَناظِر ۔ باغوں وَغيرَہ کی تَعمير کا ماہِر ۔ قُدرَتی مَناظِر کَش ۔
Landscape architecture Noun ارضی مَناظِر کی تَعمير کا فَن ۔ تَعمير و آرائشِ باغ کا فَن ۔
Landscape gardener Noun وہ شَخص جو باغوں پارکوں وَغيرَہ کی آرائشی دَرَخت کاری کی خاصی قابلِيَت رَکھتا ہو ۔
Landscape gardening Noun باغوں کی مَنصُوبَہ بَندی ۔
Landscape marble Noun وہ سنگ مرمر جس پر درختوں کے سے نقش ہوں ۔
Landscape mode Noun لینڈسکیپ موڈ ۔ ایک افقی پرنٹ اوریئنٹیشن جس میں ٹیکسٹ یا امیجز اونچائی سے بڑے یعنی طرفین کی جانب پرنٹ کیے جاتے ہیں ۔
Landscape monitor Noun لینڈسکیپ مانیٹر ۔ ایک مانیٹر جو اپنی لمبائی سے زیادہ چوڑا ہوتا ہے ۔
Landscaped Verb منظر کشی کی ۔
Landscaper Noun مُصَوِرِ ارضی مَناظِر ۔ ارضی مناظِر کا نَقاش ۔
Landscapist Noun نِظاروں کا مصوّر ۔ ارضی مناظر کا نقّاش ۔