English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Laban said sir you are welcome to come inyou dont have to stand outside herei have prepared a room for you to sleep in and a place for your camelsgenesis 24 31
Laban said to him please let me say something i know that the lord has blessed me because of yougenesis 30 27
Laban then gave him food to eat but the servant refused to eat he said i will not eat until i have told you why i cameso laban said then tell usgenesis 24 33
Labaria Noun شمالی امریکا کا ایک زہریلا سانپ ۔
Labarum Noun ايک جھَنڈا جِس پَر يَسُوع مَسيح کے لِيے يُونانی کے اِبتدائی دو حَرُوف ايکس پی مَسيحِيَت کے طُغزے کے طَور پَر لِکھے ہوتے تھے ۔
Labat Name لعبت ۔ مورتی گڑیا پتلی ۔
Labba Noun گوائنا کا کیبی ۔ ایک کترنے والا جانور ۔
Labby Noun مونٹے کارلو میں ایک نظام جس میں اس طرح بازی لگائی جاتی ہے کہ ایک بازی جیتنے سے دو ہاری ہوئی بازیوں کا نقصان برابر ہو جاتا ہے ۔
Labdanum Noun لادن ۔ سیاہ رال ۔
Labdanumladanum
Labe Adjective لیبنیم ۔ لب خرطوم ۔ گلبرک زیریں ۔ متعدد حشرات کا زیریں لب ۔ بالائی لب سے لمبا ہوتا ہے ۔ تاج گل کا زیریں حصہ یا پنکھڑی ۔
Labe faction Adjective کمزوری ۔
Labeeb Name لبیب ۔ زیرک دانا ۔
Labeeba Name لبیبہ ۔ عقلمند دانا ۔
Labefactation Noun تزلزل ۔ ناتوانی ۔ کمزوری ۔ ضعف ۔ زوال ۔
Labefactation labefaction Noun ضعف انحطاط کمزوری
Labefaction ضُعف يا زَوال ۔ تَزَلزُل ۔ اِنحطاط ۔
Label Noun پرچہ ، چھٹی ، سرنامہ ، کاغذ ، چٹ ، لیبل ، کسی گروہ یا زمرے میں شامل ہونا ۔
Label clause Noun لیبل دفعہ ۔
Labeled Verb نا م ونشان لکھ کر چپکا یا ۔
Labellate Adjective لَبَہ دار ۔ لَبچَہ دار ۔ شُفتَک دار ۔
Labelled compound لیبل شدہ مرکب ۔ ایک مرکب جس میں ایک مستحکم ایٹم کی جگہ اسی ایٹم کاریڈیو ایکٹو آئسوٹوپ لے لیتا ہے ۔ لیبل شدہ مرکب کی طرف سے یہ راستہ میکانکی یا حیاتیاتی نظام کے ذریعے اختیار کیا جاتا ہے اور اسے لیبل شدہ ایٹم سے خارج ہونے والی تابکاری سے تلاش کیا جاسکتا ہے ۔
Labeller Noun لیبل لگانے والا ۔ چٹ لگانے والا ۔
Labellerlabeler
Labelling لیبلنگ : کسی کیمیائی تعامل میں کسی عنصر کی نشاندہی کرنے کے لیے استعمال ہونے والا مخصوص آئسو ٹوپ ۔
Labelloid Adjective لبچہ سا ۔ شفتک نما ۔ لَب نُما ۔
Labellum Noun (نَباتِيات) لَبِ خَرطُوم ۔ لَبَہ ۔ گُلبَرگِ زيريں ۔ ہونٹ سےمُشابَہ ۔
Laberty hall Idiom ایسی جگہ جہاں ہر کوئی اپنی مرضی کر سکے ۔
Labetalol لیبی ٹالول ، الفا اور بیٹا شعاوں کے اثرات کو روکنے والی دوا ، شدید قسم کے اختلاج قلب کے مکمل قابو پانے مین مفید ادویہ ۔
Labia Adjective ہونٹ ۔