English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Landgriviate Noun قَرونِ وُسطیٰ کے نَواب کا مَنصَب ۔ دائرَہ اِختيار يا علاقَہ ۔
Landholder Noun زَميندار ۔ زَمين کا مالِک ۔ جاگير دار ۔
Landholding Noun زَمينداری ۔ پَٹَّہ داری ۔ ارضی مَلکِيَت ۔
Landing Noun جہاز پر سے اترنے کا مقام ، جہاز پر سے اترنا ، اترنے کی جگہ ۔
Landing beam Noun رہنما روشنی ۔ جو ہوائی جہاز کو اترنے میں مدد دہتی ہے ۔
Landing card اُترائی کارڈ ۔
Landing card shipg Adjective اشیاء چیک کرانے کے بعد جہاز سے اترنے کا اجازت نامہ ۔
Landing charges Noun جہاز سے اُتارے ہوئے مال پر دیا ہوا محصول ۔
Landing charges com Adjective اُترائی مصارف جہاز سے مال اُتارنے کے اخراجات ۔
Landing circle Noun اُترنے سے پہلے وائی جہاز کی دائروی رواز ۔
Landing craft Noun جَہاز رانی۔ ايک طَرَح کی چِپٹے پيندے کی کَشتی ۔ اُتار کَشتی ۔
Landing craft shipg Adjective جہاز رانی ایک طرح کی چپٹے پیندے کی کشتی جو آدمیوں اور سامان کا ساحل پر اتارنے کے لیے استعمال ہوتی ہے اُتار کشتی ۔
Landing field Noun اُتار ميدان ۔ صاف اور ہَموار کَردَہ ميدان جَہاں طَيّارے اُتَر سَکتے ہوں ۔
Landing floor Noun منزل ۔ سیڑھیوں کے درمیان کا چبوترا ۔
Landing fraft Noun ساحل تک فوج اور جنگی سامان لے جانے والی کشتی ۔
Landing gear Noun اُتار پَہيے ۔ کِسی طَيّارے کا زيريں ڈھانچَہ ۔
Landing net Noun بڑی مچھلیوں کو پکڑنے کے بعد کنارے پر لانے والا بڑا جال ۔
Landing order Adjective اترائی حکم ۔
Landing order land اترائی حکم ۔
Landing place جہاز پر سے اُترنے کی جگہ ۔
Landing stage Noun عموماً: تیرتا ہوا چبوترا جس پر سے جہاز کے مسافر اور سامان اُتارا جاتا ہے ۔
Landing stage Noun عموماً: تیرتا ہوا چبوترا جس پر سے جہاز کے مسافر اور سامان اُتارا جاتا ہے ۔
Landing stage shipg Adjective گھاٹ چبوترا ۔
Landing strake Noun جاز کے بالائی کنارے سے نیچے دوسرا تختہ ۔
Landing strip Noun اُتار پَٹڑی ۔ فَرُود پَٹڑی ۔ اِمدادی يا زائد طيران گاہ ۔
Landing waiter Noun کڑوڑی گیری: کسٹم کا افیسر جو مال اُتارے جانے کی نگرانی کرتا ہے اور اس کی جانچ کرتا ہے ۔
Landing weight اترائی وزن ۔
Landlady Noun مَکان کی مالکِن ۔ زَميندارنی ۔ عِمارات يا دُوسری جائيداد کی مالِک خاتُون ۔
Landlady com Adjective مالکہ مکان زمیندارنی وہ عورت جو مکانات عمارت یا دوسری جائیداد کی مالک ہو اور انھیں کرایہ پر چڑھاتی ہو ۔
Landler Noun آسٹریا کا ایک ترتالہ رقص ۔ جدید والٹز کا پیشرو ۔ اِس کے لیے موسیقی ۔