English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Land to | Noun | زمین جو جہاز سے نظر آئے ۔ |
| Land tortoise | Noun | برّی کچھوا ۔ |
| Land trash | Noun | برف کا چورا جو ساحل کے قریب رہتا ہے ۔ |
| Land value | Noun | زمین کی قیمت ۔ قدرِ ارضی ۔ |
| Land valuer | Noun | زمین کی قیمت لگانے والا ۔ |
| Land valuetax | اراضی کی قدری محصول اندازی ۔ | |
| Land war | Noun | برّی جنگ ۔ زمین یا زمینداری کے لیے جھگڑا ۔ |
| Land ward | Adjective | خشکی کی طرف کا ۔ |
| Land wardland wards | — | — |
| Land warrant | Noun | سرکاری زمین کا حق ملکیت ۔ |
| Land was never lost for want of an heir | Idiom | چیز ہونی چاہیئے لینے والے بہتیرے ۔ |
| Land wash | Noun | ساحل کے قریب مدو جزر کی ہلچل ۔ |
| Land water | Noun | دریائی پانی ۔ پانی جو زمین پر بہتا ہے ۔ |
| Land wehr | Noun | صرف ایام جنگ میں خدمت کرنے والا لشکر ۔ |
| Land wind | Noun | باد بَرّی ۔ نسیم برّی ۔ |
| Landamman | Noun | سوئزر لینڈ کے بعض ضلعوں کا اعلی مجسٹریٹ ۔ |
| Landau | Noun | لينڈو گاڑی ۔ ايک گاڑی جِس کے چار پَہيے اور مُنقَسِم چھَت ہوتی ہے ۔ |
| Landau levels | لینڈ الیولز : توانائی کی کوانٹائزیشن (quantization) کی وجہ سے مقناطیسی میدان میں الیکٹرانوں کے انرجی لیولز ۔ | |
| Landaulet | Noun | چھوٹی لينڈو گاڑی ۔ ايک خُود کار چھَت سے کھُل جانے والی گاڑی ۔ |
| Landed | Adjective | اراضی پر ، مشتمل ، زمین والا ۔ |
| Landed interest | Noun | زمینداروں کی جماعت ۔ زمینداری کا نفاذ ۔ |
| Landed property | املاکِ اراضی ۔ ارضی جائيداد ۔ جائيداد غير مَنقُولَہ ۔ | |
| Landed terms | سامان تجارت ۔ | |
| Lander | Noun | خَلائی گاڑی ۔ چاند يا کِسی اور جِرمِ فَلکی کی سَطَح پَر اُتَرنے والی گاڑی ۔ |
| Landfall | Noun | بحری يا ہَوائی سَفَر کی صُورَت ميں پہلی بار زَمين کا نِظارَہ ۔ |
| Landfall transpt | Adjective | بحری یا ہوائی سفر کی صورت میں پہلی دفعہ زمین کا نظارہ سفر میں جو زمین پہلی بار نظر آئے یا جس پر پہنچا جائے ۔ |
| Landfill | Noun | زمین کی بھرائی کرنے کا ملبہ ۔ ملبے یا کوڑے کرکٹ وغیرہ کو بھرائی کے لیے اِستعمال کرنے کا کام ۔ |
| Landfish | Noun | دریائی مچھلی۔ برّی مچھلی۔ غیر طبعی مخلوق ۔ |
| Landforce | Noun | بری فوج ۔ میدانی فوج ۔ |
| Landgrave | Noun | کِسی عملداری پر قابض کاوٴنٹ یا نواب ۔ بعض جرمن شہزادوں کا خطاب ۔ |