English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Land reclamation Adjective بازیابی اراضی ۔
Land redemption الفکاک اراضی ، رہن رکھی ہوئی زمین کو چھڑانا ۔
Land reeve Noun براہل ۔
Land reform Noun زرعی اصلاحات ۔ اصلاحِ اراضی ۔
Land reform Noun زرعی اصلاحات ۔ اصلاحِ اراضی ۔
Land reforms Adjective اصلاحات اراضی ۔
Land rent لگان اراضی ۔
Land revenue Adjective مالیہ اراضی ۔
Land revenue department شعبہ مالگزاری ، محکمہ مالگزاری ۔
Land score Noun زمین کی تقسیم ۔
Land service Noun لازمی فوجی خدمت
Land settlement بندوبست اراضی ۔
Land shark Noun خشکی کا ٹھگ جس کی گزر اوقات جہاز رانوں کے ٹھگنے پر ہو ۔ غاصب اراضی ۔
Land shut in Noun زمین کا وہ حصہ یا سرا جو دوسرے حصے یا سرے کو جہاں سے جہاز آیا ہے غائب کر دیتا ہے ۔
Land sick Adjective (بحری جہاز) جو زمین کے قریب ہونے کی وجہ سے اچھی طرح نہ چلتا ہو ۔ بری مرض ۔ جو زمین کو دیکھ کر بیمار ہو جائے ۔
Land side Noun زمین کی طرف کا رخ یا حصہ ۔
Land slip Noun زَمِين کے تودے کا پَہاڑ کی چوٹی پَر سے لُڑَھکنا ۔ ڈہاکا ۔ اِنتخاب ميں کِسی پارٹی کی زَبَردَست اکثرِيَت يا جِيت ۔
Land snail Noun گھونگے کی ایک قسم ۔
Land sole Noun لال گھونگا ۔
Land spring Noun جھرنا جو مٹی کے حصوں کے زیادہ مرطوب ہونے سے نکلتا ہے ۔
Land steward Noun منتظم جائیداد ۔
Land stream Noun وہ سمندری رو جو دریا کے پانی کی وجہ سے ہو ۔
Land surveying Noun مساحت ارضی ۔
Land surveyor Noun مساح ۔ جریب کش ۔
Land swell Noun ساحل کے قریب پانی کا تموج ۔ موجہٴ ساحل ۔
Land tag Noun قدیم؛ جرمن ریاستوں کی مجلس وضع قوانین ۔
Land tax Adjective محصول اراضی ۔
Land tax Adjective محصول اراضی ۔
Land tenure Adjective حق ملکیت اراضی حق قبضہ اراضی ۔
Land tie Noun چھڑ ۔ شہتیر ۔ اینٹ ۔ اڑواڑ ۔ ٹیکن ۔ تھونی ۔