English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Land leech Noun جونک کی ایک قسم جو ؛سری لنکا؛ میں بہت زیادہ پائی جاتی ہے ۔
Land line Noun آسمان یا سمندر اور زمین کے درمیان خطِ فاصل ۔
Land locked Adjective ایسا مُلک جو چاروں طرف سے دوسرے مُلکوں سے گھرا ہوا ہو اور جِس کا کوئی ساحِل نہ ہو ۔ خُشکی سے محصور ۔
Land loping Adjective آوارہ گردی ۔ خانی بدوشی۔
Land louper Noun خانہ بدوش ۔ آوارہ ۔ بنجارے ۔
Land lubber Noun ایسا شخص جِس کو سمندر اور بحری جہازوں کا کوئی تجربہ نہ ہو ۔
Land lying along واقع ہونا يا دھَرا ہونا ۔
Land manager لینڈ مینجر ۔
Land mass Noun بَرّاعظَم ۔ زمِين کا کوئی بَڑا ٹُکڑا ۔
Land measure Noun پيمانَہ زمِين ۔ پيمائش کی کوئی اکائی ۔ زمِين کے رَقبے کی تَقسِيم کرنے والا پيمانَہ ۔
Land measurement Noun زمین کی پیمائش ۔
Land mine Noun بارودی سُرنگ ۔
Land mortgage bank Noun زمین رہن بینک ۔ زمین گروی بینک ۔
Land of cake Noun اسکاٹ لینڈ ۔
Land of cakes Noun کیکوں کا ملک یعنی اسکاٹ لینڈ ۔
Land of nod Idiom نیند ۔
Land of promise Noun ارض موعودہ ۔ (کنعاں مراد ہے)
Land of th living Idiom موجودہ زندگی ۔
Land of the leal Idiom جنت ۔
Land of the living Noun زندوں کی سر زمین ۔ دنیا ۔ زندگی ۔
Land office Noun دَفتَر اراضی ۔ ايک سَرکاری دَفتَر ۔ زمِينوں کی فَروخَت کے اندراج والا دَفتَر ۔
Land office business Noun نَفَع بَخش چَلتا کاروبار ۔
Land on طَعنَہ دينا ۔ جھِڑَکنا ۔
Land pike Noun امریکی: سمندر آبی ۔
Land plaster Noun جِپسَم چَٹان ۔ جِسے عُمدَہ طَور پَر پيس کَر کھاد کے طَور پَر اِستِعمال کِياجائے ۔
Land pollution is a big problem in our country Phrase زمین کی آلودگی ہمارے ملک میں بہت بڑا مسئلہ ھے
Land pollution takes place when people throw their trash material on the land Phrase زمین کی آلودگی اس وقت وقوع پذیر ہوتی ھے جب لوگ اپنی ردی چیزیں زمین پر پھینکتے ہیں
Land poor
Land pressure فشار اراضی ۔
Land rate Noun برّی چوہا ۔