English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Land crab Noun بری کیکڑا ۔
Land doom جائیداد (خصوصاً کسی بڑے گھرانے یا ریاست کا ) اراضی ۔
Land drost Noun جنوبی افریقہ کا ایک مجسٹریٹ ۔
Land economy Adjective زمین کے باکفایت اور اعلی استعمال کا علم ۔
Land fever Noun تپ ارضی
Land fill Noun کوڑا کرکٹ ۔ زمین میں دبانے کا عمل ۔ اس طریقے سے دبایا ہوا کوڑا کرکٹ ۔
Land flood Noun اندونی ذرائع سے سیلاب ۔
Land force Noun بَرّی فوج ۔ عسکر بریہ ۔
Land girl Noun لڑکی جو جنگ عظیم کے زمانے میں کھیتی باڑی کرتی تھی ۔
Land grabber افتادہ زمین پر قبضہ کرنے والا ۔
Land grant Noun عطيَہ زَمين ۔ سَرکاری زَمين جو کِسی خاص مَقصَد کے لِيے حُکُومَت کی طَرَف سے عطا کی جائے ۔
Land grave Noun نواب جِس کا ايک موسُومَہ علاقے پَر اِختِيار ہوتا تھا ۔
Land gravel Noun محصول اراضی ۔ زمین کا خراج ۔
Land graveship Noun بعض(قدیم) جرمن ریاستوں کے حکمرانوں کا عہدہ ۔
Land gravine Noun بعض(قدیم) جرمن ریاستوں کے حکمرانوں کی بیوی یا ان ریاستوں کی خاتون حکمران ۔
Land ho ملاحوں کی پکار ۔ ؛عموماً ؛ وہ زمین نظر آئی ۔
Land holder Noun زمیندار ۔ پٹہ دار اسامی ۔ جوتا ۔
Land holder Noun زمیندار ۔ پٹہ دار اسامی ۔ جوتا ۔
Land holding Noun زمینداری ۔
Land hunger Noun جوع الارض ۔ زمین کا بھوکا ۔
Land hungry Noun جسے زمین کی بھوک ہو ۔
Land ice Noun ساحلی برف ۔
Land labour ratio Adjective نسبت اراضی و محنت ۔
Land lady Noun عورت جو سرائے ۔ طعام خانے مکان یا زمین کی مالک ہو ۔
Land law Noun قانون اراضی ۔
Land laws قانون متعلق اراضی ۔ قانون آراضیات ۔
Land lead Noun ساحلی برفوں کے درمیان وہ راستہ جو قابلِ جہاز رانی ہو ۔
Land league Noun مجلس اراضی ۔ جماعت مزارعین ۔
Land leaguism Noun مجلس اراضی بنانا ۔
Land leagure Noun مجلس اراضی کا رکن ۔