English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lancet window Noun فَنِ تَعمير ۔ نوکدار کھِڑکی ۔ تيکھی نوکدار چوٹی والی تَنگ کھِڑکی ۔
Lancet wood Noun بلّم لکڑی ۔
Lanceted Adjective فَنِ تَعمير ۔ نوک دار محرابوں يا نوکدار کھِڑکِيوں سے مَخصُوص ۔
Lancewood Noun نيزَہ چوب ۔ بام لَکڑی ۔ نيزَہ لَکڑی ۔ نيزے کا بانس ۔
Lanciform Adjective نیزہ نما ۔ برچھی کی شکل کا ۔
Lancinared Verb چیرا پھاڑا ۔
Lancinate Verb چيرنا ۔ پھاڑنا ۔ گھونپنا يا چھيدنا ۔
Lancinating Adjective تیز درد ۔
Lancinating pain Noun قطع کرنے والا درد
Lancination Noun چير پھاڑ ۔
Lancretia suffruticosa Noun روہواں کربوجا
Land زمین ۔
Land acquisition حصول اراضی ۔
Land acquisition act قانون حصول۔
Land agent حصول اراضی ۔
Land agent com Adjective منشی ۔
Land and buildings account Noun زمین و عمارت کھاتا ۔
Land arable اراضی کا بل کاشت ۔
Land astray Idiom برے راستے پر لگانا ۔
Land bank Noun وہ بینک جو زمین کی ضمانت پر نوٹ جاری کرتا ہے ۔ زمیندارہ بینک ۔
Land beetle Noun ایک قسم کا بری شکاری بھونرا ۔
Land blink Noun ایک فضائی روشنی ۔ جو شمالی خطے کی برفیلی زمین پر دور سے دکھائی دیتی ہے ۔
Land book Noun زمین کی دستاویز ۔
Land bounty انعام کے طور پر دی جانے والی زمین ۔ خدمات کے عوض دی جانے والی زمین ۔
Land breeze Noun زمین سے چلنے والی ہوا ۔ نسیم بری ۔
Land breeze Noun زمین سے چلنے والی ہوا ۔ نسیم بری ۔
Land cariage خشکی کے راستے سے حمل و نقل ۔
Land cast Noun سمت بندی ۔ تعین سمت ۔
Land chain Noun جریب ۔
Land chelonian Noun کچھوا ۔