English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lanatoside Noun ڈجی ٹیلس میٹھاتیلیہ سے ملتی جلتی دوا جو عارضہ قلب کے لیے مستمل ہے ۔ داخلی طور پر یا بذریعہ انجکشن استعمال ہوتی ہے اس کی زیادہ مقدار سے بھوک زائل ہوجاتی ہے قے سر درد ضعیف بصارت کے علاوہ دل بے قاعدگی سے کام کرنا شروع کرنے لگتا ہے ۔
Lanatoside c لینٹو سائیڈسی ۔ عمقما دروں وریدی ٹیکہ کے ذریعہ دیا جاتا ہے ۔
Lancashire Noun انگلستان کے کاونٹی کا نام ۔
Lancaster Noun ایک قسم کی بندوق جس کی نال کا قطر بیضاوی ہوتا ہے ۔
Lancasterian Adjective جوسف لنکاسٹر اور اس کے قائم کیے ہوئے مانیٹر کے نظام سے متعلق ۔
Lancastrian Adjective لَنکاسٹری ۔ لَنکاسٹَر کے انگريزی شاہی خاندان کے بارے ميں يا اُس سے مُتعلِق ۔
Lance Noun برچھی ، نیزہ ، بھالا ، نیزہ دار ، نیزہ باز ۔
Lance corporal Noun عسکَری ۔ لانس نائيک ۔ فَوج ميں نائيک سے کَم اور عام سِپاہی سے بَڑا عہدَہ ۔
Lance fish Noun نیزہ مچھلی ۔
Lance head Noun امریکا کا ایک زہریلا سانپ جس کا سر نیزے کی طرح ہوتا ہے ۔
Lance headed needle Noun نیزنماسوئی
Lance knight Noun بھاڑے کا پیدل سپاہی ۔ جو نیزہ وغیرہ سے مسلح ہوتا ہے ۔
Lanced Verb نشتر لگا یا ۔
Lancefield Noun سٹریپٹو کوکس بیکٹیریا کی ایک قسم کی درجہ بندی ۔
Lancefields groups
Lancefields groups
Lancelet Adjective لینس لیٹ ۔ دو نوکہ ۔ نیزک مچھلی ۔ چھوٹی بحری مخلوق ۔ ۴ سے ۵ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔مچھلی جیسی نظر آتی ہے لیکن اس میں نہ تو ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے اور نہ مہیپر ۔
Lanceletamphioxus
Lancelike Adjective نيزَہ کی طَرَح ۔ نيزَہ نُما ۔
Lancelotlauncelot
Lancenate Noun چیزنا شگاف دینا
Lanceolar Adjective سنانیہ ۔ نوک تیز ۔ بھالے کی شکل کا ۔ نیزہ نما ۔
Lanceolate Adjective سَنائيَہ ۔ نوک تيز ۔ نيزے کے پھَل کی شَکَل کا ۔
Lanceolated Adjective دونوں جانب گاﺅدم ۔ زیزہ نما ۔
Lanceolately Adverb گاو دُم انداز سے ۔
Lancepesade Noun (جمع) اعلٰی عہدے کا سپاہی ۔ بے کمیشن افسر ۔
Lancer Noun لانسَر ۔ نيزَہ بَردار ۔ سِپاہی جو نيزے سے مُسَلَّح ہو ۔
Lancet Noun نشتر ، دو دھاری جراحی چاقو ، دریچہ اور اس کی نوک دار محراب ۔
Lancet arch Noun نَکيلی محراب ۔ وہ محراب جِس کی چوٹی تيکھی نوکدار ہوتی ہے ۔
Lancet fish Noun ایک قسم کی مچھلی ۔