English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lamppost Noun بِجلی کا کھنبا ۔ بجلی کا پول ۔ بلی ۔ ایسا کھنبا جِس پر بِجلی کی تاریں باندھی ہوں ۔
Lamprene لیمپرین ۔ کلوفازمین ۔
Lamprey Adjective لیمپرے ۔ تنبو مچھلی ۔ مرینہ ۔ قدیم ترین فقاریہ جانداروں میں سے ایک ۔ اس کا جسم لمبا اور مخروطی ہوتا ہے ۔
Lamprey eel Noun سمندری تنبو مچھلی ۔
Lampreylamprey eellamper eel
Lampro Prefix سابقہ بمعنی: تاباں ۔ روشن ۔ درخشاں ۔
Lamprotype Noun تصوہر جسے جلاٹین اور سریش لگا کر چمکدار بنا دیا جاتا ہے ۔
Lampshade Noun لیمپ کا ہنڈا ۔ لیمپ کا شیڈ ۔ لیمپ کی چھتری ۔
Lampsis Noun ضیاء نورانیت
Lampushed for time میرے پاس با لکل وقت نہیں ہے یا مطلق فرصت نہیں ہے ۔
Lampyridae Adjective لیمپی ریڈا ۔ جگنووں اور کرمک شب تاب کا خاندان ۔ یہ چپٹے لمبے ۔ زرد ۔ بھورے ۔ سیاہ یا سرخ رنگ کے بھونرے ہیں ۔
Lampyrine Adjective جگنو سے متعلق ۔
Lamsterlamister
Lamsterlamister
Lamta Name لامطہ ۔ روشن منور ۔
Lamyah Name لمیح: بہت کھانے والا ۔ بہت جماع کرنے والا ۔
Lamz Name لامز: اشاروں سے بات کرنے والا ۔
Lamza Name لمظہ ۔ ہونٹ کی سفیدی ۔
Lan Noun ایل اے این ۔ لوکل ایریا نیٹ ورک کا مخفف ۔
Lan manager Noun ایل اے این مینیجر ۔ ایک پرانی ایل اے این لوکل ایریا نیٹ ورک ٹیکنالوجی سے مائیکروسافٹ نے فروغ دیا اور مائیکروسافٹ آئی پی ایم بطور آئی بی ایم ایل اے این سرور اور دوسرے اوریجنل ایکوپمنٹ مینیو فیسکچررز نے تقسیم کیا ۔
Lanac Noun راڈار کی مدد سے ہوائی جہاز چلانے کا نظام ۔
Lanacashire boiler Noun ایک قسم کا افقی استوانی نما بوائلر جس میں دو نلیاں ہوتی ہیں ۔ مویشی کی ایک نسل کا نام ۔
Lanacy Adjective پاگل پن ۔
Lanae adeps Noun بالوں کی چربی
Lanai Noun آنگَن ۔ بَرآمدَہ ۔
Lanarkite Noun خام یا کچا سیسہ ۔
Lanary Noun اون کا گودام ۔
Lanas Noun تمباکو کی ایک بیماری۔
Lanate Adjective پشم دار ۔ بال دار ۔ روئیں دار ۔
Lanatelamose