English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lamp jack Noun گاڑی کے لیمپ کا سرپوش ۔
Lamp light Noun چراغ یا لیمپ کی روشنی ۔
Lamp man Noun لیمپ ساز ۔ لیمپ فروش ۔ مشعلچی ۔
Lamp oil Noun مٹی کا تیل ۔ کراسن تیل ۔
Lamp post Noun لیمپ یا قندیل کا کھمبا ۔
Lamp shade Noun لیمپ پوش ۔
Lamp shell Noun ایک قسم کا خیشوم پا ۔
Lampadedromy Noun مشعل دوڑ ۔ قدیم یونان میں دوڑ کا ایک مقابلہ ۔
Lampadephoria Noun مشعل دوڑ ۔ قدیم یونانیوں کا ایک دوڑ کھیل ۔
Lampadist Noun قدیم یونان: مشعل دوڑ میں حصہ لینے والا ۔
Lampara Noun جال کیسہ سے مشابہ ماہی جال ۔
Lampas Noun پھول دار ریشمی کپڑا ۔
Lampatia Noun جزائر شرک الہند کا ایک درخت جس کی لکڑی کے شہتیر بنتے ہیں ۔
Lampblack Noun کالَک ۔ کاجَل ۔ دُودِ چَراغ ۔ خالِص کاربَن يا عُمدَہ سِياہ دھُواں ۔
Lamped Noun شمع ۔ مشعل ۔ شمعدان۔
Lamper Verb سستی سے چلنا ۔ بھاری قدم سے چلنا ۔
Lamper eel Noun تنبو مچھلی مرینہ ۔ مورینہ ۔
Lampern Noun تنبو مچھلی ۔
Lamping Adjective منور ۔ تاباں ۔ روشن ۔ درخشاں ۔
Lampion Noun رنگین شیشے کا چراغ ۔ قُمقُمَہ ۔
Lampless Adjective بے چَراغ ۔ بے نُور ۔
Lamplet Noun چھوٹا لیمپ ۔
Lamplight Noun چراغ کی روشنی ۔ دیے کی روشنی ۔ چراغاں ۔ موم بتی کی روشنی ۔
Lamplighter Noun کُوچَہ و بَرزَن کے چَراغ روشَن کَرنے والا ۔ چَراغ روشَن کَرنے کا آلَہ ۔
Lampoon Noun مذمّت ، ہجو ، ہجو قبیح ۔
Lampooned Verb خا کہ اڑایا ۔
Lampooner Noun ہِجو گو ۔ ہِجو کَرنے والا ۔
Lampoonery Noun ہِجو گوئی ۔ بُرائی ۔ مُذَمَّت ۔ بَد گوئی ۔
Lampoonist Noun ہجو نگاری کرنے والا ۔ بدگوئی کرنے والا ۔ مُضحکہ اُڑانے والا ۔
Lampost Noun بَتّی کھَمبا ۔ کھَمبا يا سُتُون جِس ميں چَراغ نَصب ہو ۔