English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Laminarin c6 h10 o5n | — | — |
| Laminarite | Noun | ارضیات: ایک قسم کی متحجر کائی ۔ |
| Laminate | Verb | وَرق چَڑھانا ۔ دھات يا لَکڑی وَغيرَہ کو دَبا کَر پَتری کی شَکَل دينا ۔ قَتلے کَرنا ۔ |
| Laminated | Adjective | تہ دار ۔ وَرق دار ۔ پَتری دار ۔ وَرقَہ وَرقَہ ۔ |
| Laminated clot | Noun | خون کا تھکہ جس کے اوپر مزیر چیزیں جمع ہو کرا سے بڑا کردیتی ہیں |
| Laminated iron | متورق لوہا ، پترا پترا لوہا : لوہے کی پتلی چادر ۔ | |
| Laminates | ورق ، پترے ۔ باریک تہیں رکھنے والا میٹرئیل جو مضبوطی پیدا کرنے والے عامل کی تہوںسے تیار ہوتا ہے ۔ مثلاً کاٹن کلاتھ ، پیپر ، ایسبسٹاس فیبرک اور گلاس کلاتھ وغیرہ ۔ گلاس کلاتھ کو مصنوعی رالوں سے تیار کیا جاتا ہے ۔ | |
| Lamination | Noun | تہ داری ۔ وَرق داری ۔ وَرق سازی ۔ پَرت بَندی ۔ وَرق بَندی ۔ وَرق کاری ۔ |
| Laminectomy | Greek, Latin | وَرقَہ بَراری ۔ مُہروں کے لَیمینا کا خاتمَہ |
| Lamini | Prefix | سابق بمعنی ۔ پتری۔ ورق ۔ پرت ۔ |
| Laminiferous | Adjective | متورق ۔ ورق دار ۔ پرت دار ۔ |
| Laminiplanter | Adjective | (طیوریات) ورقہ دار ساق پا والا ۔ |
| Laminitis | Noun | ورم پائے اسپ ۔ لنگیٴ اسپ ۔ گھوڑے کا لنگڑا پن ۔ |
| Laminose | Adjective | پرت دار ۔ ورقیہ دار ۔ تہ دار ۔ |
| Laminotomy | Noun | مہرہ کی پرت ہٹانا |
| Lamish | Adjective | کسی قدر لنگڑا ۔ |
| Lammas | Noun | اگست کا پہلا دِن جِسے پہلے فصل کٹائی کے میلے کے دِن کے طور پر منایا جاتا تھا ۔ |
| Lammas day | Noun | پہلی اگست ۔ |
| Lammas land | Noun | وہ زمین جو پہلی اگست سے پہلے نجی ملکیت ہو لیکن اس کے بعد موسم بہار تک عام چراگاہ بنی رہے ۔ |
| Lammergeierlammergeyerbearded vulture | — | — |
| Lammergeyer | Noun | ایک بڑا گدھ ۔ ایک بڑا کرگس ۔ جِس کے پروں کا پھیلاوٴ بعض اوقات تین میٹر اور چونچ کے دونوں طرف داڑھی نُما بال ہوتے ہیں ۔ |
| Lamoo | Name | لموع ۔ روشن ہونا ۔ چمکنا ۔ |
| Lamoos | Name | لموس ۔ اونٹنی جس کی فربہی میں شک ہو ۔ |
| Lamp | لیمپ ۔ | |
| Lamp black | ليمپ بليک ۔ کاجل ۔ | |
| Lamp fly | Noun | جگنو ۔ کرمک شب تاب ۔ |
| Lamp fore head | Noun | جنینی چراغ |
| Lamp furnace | Noun | بھٹی جس کو لیمپ سے گرم کیا جاتا ہے ۔ |
| Lamp holder | Noun | لیمپ گیر ۔ |
| Lamp iron | Noun | لوہے کا نکلا ہوا چھڑ ۔ جس میں لیمپ لٹکاتے ہیں ۔ |