English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lamellirostral Adjective ورقہ منقارہ ۔
Lamellose Adjective ورقیہ ۔ غشا نُما ۔ وریقی ۔
Lamely Adverb ناقَص طَور پَر ۔ نامُکَمَّل طَور پَر ۔ لَنگڑا کَر ۔ غير تَشفی بَخش طَريقے سے ۔
Lameness Noun لَنگڑا پَن ۔ لُولا پَن ۔ ادھُورا پَن ۔
Lament سخت افسوس کا ماتم کرنا ۔
Lamentable Adjective قابِلِ افسوس ۔ افسوس ناک ۔ بُرا ۔ تَکليف دہ ۔
Lamentableness Noun قابِلِ افسوس ہونے کی کيفِيَت ۔ غَمناکی ۔
Lamentably Adverb قابِلِ افسوس طَور پَر ۔ آہ و زاری سے ۔ رو رو کَر ۔
Lamentation ماتم ۔
Lamentation are sure relief of sufferings Idiom رونے دھونے سے دکھ کم ہو جاتا ہے ۔
Lamented Adjective افسوس ناک ۔ مَرحُوم ۔
Lamenter Noun سو گوار ۔ نوحہ گر ۔ ماتم کرنے والا ۔
Lamentingly Adverb نوحہ کناں ۔ افسوس کے طور پر ۔ سوگواری سے ۔ ماتم کے طور پر ۔
Lamentoso Adverb (موسیقی کی ہدایت) غم آآلودانہ ۔
Lames Name لامس: چھونے والا ۔
Lameter lamiter
Lametta Noun پیتل ۔ چاندی یا سونے کا پتر یا تار ۔
Lamia Name لامیہ ۔ زلفوں والی ۔
Lamik Name لمیک: سرمگین آنکھوں والا ۔
Lamin lamen
Lamina Noun فولادی پَترا ۔ دھات ۔ لَکڑی يا حيوانی نَسيج کی چِپٹی اور پَتلی پَتری ۔ چادَر يا چاندا ۔
Lamina elastic Noun لچکدار سہارا
Lamina plural laminae
Laminability Adjective ورقہ یا پرت بنائے جانے کی صلاحیت ۔
Laminable Adjective ورقہ یا پرت بنائے جانے کے لائق ۔
Laminal Adjective وَرق دار ۔ طَبَق دار ۔
Laminaose Noun متورق ورقہ ورقہ غشائی
Laminar Adjective وَرق نُما ۔ طَبَق دار ۔ پَرت دار ۔ پَتری دار ۔ وَرقَہ دار ۔
Laminar flow Noun لَزجی بَہاو ۔ يَکساں بَہاو ۔ ليسدار ہَموار بَہاو ۔
Laminarian zone Noun وہ سمندری خطہ جہاں ورقہ داران پائے جاتے ہیں ۔