laminated iron – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

متورق لوہا ، پترا پترا لوہا : لوہے کی پتلی چادر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

متورق لوہا ۔ لوہے کی ایسی باریک چادریں جو ٹھوس لوہے کی جگہ ٹرانسفار مروں میں کورز کے طور پر استعمال ہوتی ہیں یہ ایڈی کرنٹس ( گردابی روﺅں ) کی وجہ سے ہونے والے نقصان کو کم کردیتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu